Damadam.pk
Sumbal.gul's posts | Damadam

Sumbal.gul's posts:

Sumbal.gul
 

ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو ۔۔۔🤣🤣
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے ۔

Sumbal.gul
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂

Sumbal.gul
 

فرض کریں ایسے LOCKDOWN کے ماحول میں انٹرنیٹ سروس بند ہو جائے😂😂
تو آپکا رِیکشن کیا ہوگا ایک ایموجی میں بتائیں 😒😒

ہمارے بارے میں اتنا نہ سوچو 🙄 

یقین مانو عقل سے ھاتھ دھو بیٹھو گے 😜
S  : ہمارے بارے میں اتنا نہ سوچو 🙄 یقین مانو عقل سے ھاتھ دھو بیٹھو گے 😜 - 
Sumbal.gul
 

سپیشل_لوگ تو وه ہیں😎
جو #میری_پوسٹ پر آتے ہیں...😌😌😌
باقی سب تو #کدو ہیں #کدو🙄😏

اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو
وہ ہاتھ تمہارا ہو❤
اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ تو وہ 
ساتھ تمہارا ہو❤
میرا نام اگر جڑے کسی کے ساتھ تو وہ 
نام تمہارا ہو❤
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری 
آنکھوں نے❤
اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ سپنا 
تمہارا ہو❤
S  : اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو وہ ہاتھ تمہارا ہو❤ اگر ہم جیئں کسی کے - 
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!

❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
S  : ❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!! ❤… پھر بھی نظر کو حسرت - 
Eid Mubaraak All DamaDam👪
S  : Eid Mubaraak All DamaDam👪 - 
Sumbal.gul
 

ساتھ والے پیج سے پوسٹ چرانے گئی
انہوں نے پکڑ کے باندھ دیا
تم لوگوں کے لئے اتنے خطرے اٹھاتی ہوں پھر بھی قدر نہیں میری😭😭😭
Zra b qadar nae ap logo ko mri chli jao ge fer yad kerna meri posts 😞😢

Funny joke
S  : سنو کبھی آپکی امی نے دور سے آپکو جوتی ماری ہے!!! سچ بولنا ہے 😂😂😜👅 - 
Sumbal.gul
 

ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ💖
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺅﮞ..😊😊
ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﯽ
ﻣﺎﺭ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﺅﮞ...😂😂😂😂
😒😒

Sumbal.gul
 

ہم سے نہ ہوگی زمانے کی بندگی
مکار بھی نہیں ہوں
اداکار بھی نہیں ہوں
☺☺

Sumbal.gul
 

meko nennd nhe ya rhe😫😪😒😴😴😴😌

Sumbal.gul
 

آج پھر میں نے کالا سوٹ پہنا 😍
اور اس نے بھی چومنے کی حد کر دی🙈💋
مچھر نے یار🤣😛😂😂

Sumbal.gul
 

محبت اور تم سے😏😏😏😏😏
۔
۔
چل ٹھیک ہے آجا🙈🤣😂
😒😐

Sumbal.gul
 

میں 👸چاہتى ہوں کوئی موٹا سا لڑکا👶 میرے پیار میں پڑ کر پتلا🕺 ہو جائے😒
😫😩😒😒😒

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
 دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
 
اب پتا نہیں آپ  کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں.😜😜😜
S  : کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈 اب پتا نہیں آپ  - 
Kesii Hann😍😉😋
S  : Kesii Hann😍😉😋 - 
Sumbal.gul
 

میری خا مو شی کو میری ہار مت سمجھنا
میں دل ہی دل میں بہت گا لیا ں دیتی ہوں 😝😝💀💀😎😎

کیا د یکھ رہے ہیں 
کبھی حور نہیں د یکھی کیا 💀💀👻👻😎
S  : کیا د یکھ رہے ہیں کبھی حور نہیں د یکھی کیا 💀💀👻👻😎 -