پياس لگى تھى غضب کى😞 مگر پانى ميں زہر تھا👀 پيتے تو مر جاتے اور نہ پيتے تو بھى مر جاتے😒 بس يى زندگى بھر کہ مسلۓ حل نہ ہوۓ😅 نہ نيند پورى ہوئ😴نہ خوب مکمل ہوۓ😏 وقت نے کہا🕐کاش تھڑا اور صبر ہوتا صبر نے کہا کاش تھوڑا اور وقت ہوتا🙏 ہنر سڑکوں ميں تماشہ کرتا ہے👍 اور قسمت محلوں ميں راج کرتى ہے💯 صبح صبح أٹھنا پڑتا ہے🙍 زندگى کمانے کہ ليے صاحب👍 آرام کمانے نکلتا ہوں🚶 آرام چھوڑ کر😓 دولت کى بوک ايسى لگى کمانے نکل گۓ💸 دولت ملى تو ہاتھ سے رشتہ نکل گۓ😓 بچوں ميں رہنے کى فرصت نہ ملى کبھى👀 فرصت ملى تو بچوں خود کمانے نکل پڑۓ.💯