جس طرح ٹانگیں شل ہو جایا کرتی ہیں،
اسی طرح ٹوٹی ہوئی دوستیوں کا
ذکر دل کو شل کر دیتا ہے۔
کیا تم نے کبھی دل کا شل ہونا محسوس کیا ہے؟
کرچیاں چُنتا ہوں تو حیرانی بہت ہوتی ہے
دکھ نہیں ہوتا، پشیمانی بہت ہوتی ہے🍂
فیصلہ سخت سہی اُس سے بچھڑ جانے کا
بعدازاں ہجر میں آسانی بہت ہوتی ہے🖤
اکثر اوقات میں خالی ہی پڑا رہتا ہوں
بعض اوقات فراوانی بہت ہوتی ہے✨
میں ابھی دیکھ کے آیا ہوں ہرے جنگل کو
سبز پیڑوں میں بھی ویرانی بہت ہوتی ہے🥀
اُن دنوں میں نظر انداز ہوا ہوتا ہوں
جن دنوں میری نگہبانی بہت ہوتی ہے
فاصلہ رکھئیے مناسب سا خرد مندی سے
عقل آ جائے تو نادانی بہت ہوتی ہے🍁
آپ نے زخم دیا، ہم نے سہا، کافی ہے
دیکھئے اتنی مہربانی بہت ہوتی ہے 💔
#سوہنا لڑکا 💉
اداس شامیں، اُجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا
ابھی نئی وادیوں، نئے منظروں میں رہ لو مگر مِری جاں
یہ سارے اک ایک کر کے جب تم کو چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا
جو شام ڈھلتے ہی اپنی اپنی پناہ گاہوں کو لوٹتے ہیں
اگر وہ پنچھی کبھی کوئی داستاں سنائیں تو لوٹ آنا
نئے زمانوں کا کرب اوڑھے ضعیف لمحے نڈھال یادیں
تمھارے خوابوں کے بند کمروں میں لوٹ آئیں تو لوٹ آنا
میں روز یونہی ہوا پہ لکھ لکھ کے اس کی جانب یہ بھیجتا ہوں
کہ اچھے موسم اگر پہاڑوں پہ مسکرائیں تو لوٹ آنا
اگر اندھیروں میں چھوڑ کر تم کو بھول جائیں تمھارے ساتھی
اور اپنی خاطر ہی اپنے اپنے دیے جلائیں تو لوٹ آنا
مِری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کھلکھلا کر
بچھڑنے والے مِری وہ باتیں کبھی رُلائیں تو لوٹ آنا
فرحت عبا
واني اراک لعمري عمراً ولقلبي حباً🥀
ولروحي شیٸاً یُغنیھا عن کل الاشیاء🥀
"میں آپ کو — اپنی زندگی کے لیے زندگی،🌹
اپنے دل کے لیے محبت،♥️
اور اپنی روح کے لیے وہ شے سمجھتا ہوں🌹
جو اُسے ہر چیز سے بے نیاز کر دیتی ہے۔"♥️
چائے اور عشق ایک دوسرے کے مترادف ہیں☕
جب تک خالص نہ ہوں دونوں کا کوئی فائدہ نہیں♥️
🤍🌷💌
زیست کو وہ لڑکی مبارک💝
جو وفاؤں کا پاس رکھنا جانتی ہے
جو دوستی نبھانے کے ہنر سے واقف ہے
جو اندھیروں میں روشنی جیسی ہے
جو تنہائیوں میں تسلی جیسی ہے
جو قہقے بکھیرتی جلترنگ جیسی ہے
جو آنسوؤں میں لپٹی مسکان جیسی ہے
جو سکون کی وادیوں میں اڑتی
تتلی جیسی ہے
پھولوں سی زیست اس لڑکی کو مبارک 💌
جو خود بھی پھولوں جیسی ہے🥰
پیاری یارم 🤍
تمھاری آنکھوں کی چمک دائم رہے آئیں
یہ سنگریزے عداوتوں کےوہ آبگینے سخاوتوں کے 🍂
دل مسافر قبول کرلے جو کچھ ملا ہے جہاں جہاں سے🍁
سَفر نِگل گئے ھَم کو ٫ وَگرنہ ھَم نے بھی
کہیں پُہنچ کے کِسی کو گلے لگانا تھا
🌹🥀🌹
🌹🪴🪴🌹
راج چــلتا ہے اس کـی آنکـھوں کا جس کو چـاہے وہ ،سر پھرا کر دے
ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں
پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں
دورِ حاضر میں بھی اُس کی گرم شال وقت کے دھارے میں ٹھہرا ایک خُوبصورت راز ہے ۔
اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچا...!!!
میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گا...!!!!
❤️
*ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا*🌹
*سو جہاں کوئی نہ مہکا وہاں ہم مہکے* ❤🩹🥰
SRRDIIIIII
🌍دائم آباد رہے گی دنیا
💝💦💝
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
🗻🏖🌋🏟🌄
*🌹سـنـہــرے الــفــاظـ🌹*
*دَھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیں چلتی اس لیےجس سے جب تک رِشتہ رکھیں احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کا*💞💞
*من میں آپ کی ہر بات یاد رہے گی*
*بستی چھوٹی ہے مگر آباد رہے گی*
❤
*چاہے ہم بھلا دیں زمانے کو اے دوست*
*مگر آپ کی یہ دوستی ہمیشہ یاد رہے گی*
❤Dedicated to my pashton Friend❤
دوستی میں گھل گیا مطلب پرستی کا زہر !
با وفا ساتھی گۓ بے لوث یارانے گیۓ !
تمہارا حوالہ
میرے لٸے ہمیشہ باعثِ فخر رہا ہے
تمہارا ساتھ
ہمیشہ باعثِ سکون رہا ہے❤
ہم ایک دوسرے سے باہم جڑے ہوئے ہیں میں زمین اور تم اس پر رکھا ہوا قدم کوئی 💞💞
❤️ 💥
چلو کہ ہم بھی زمانے کے ساتھ چلتے ہیں
نہیں بدلتا زمانہ تو ہم بدلتے ہیں
کسی کو قدر نہیں ہے ہمارے قدروں کی
چلو کہ آج یہ قدریں سبھی بدلتے ہیں
بُلا رہی ہیں ہمیں تلخیاں حقیقت کی
خیال و خواب کی دنیا سے اب نکلتے ہیں
بُجھی ہے آگ کبھی پیٹ کی اصولوں سے؟
یہ اُن سے پوچھیے جو گردشوں میں پلتے ہیں
اُنہیں نہ تولیے تہذیب کے ترازو میں
گھروں میں جن کے نہ چولہے، نہ دِیپ جلتے ہیں
ذرا سی آس بھی تعبیر کی نہیں جن کو
دلوں میں خواب وہ کیا سوچ کر مچلتے ہیں؟
ہمیں نہ راس زمانے کی محفلیں آئِیں
چلو کہ چھوڑ کے اب اِس جہاں کو چلتے ہیں
مزاج تیرے غموں کا سدا نرالا ہے
کبھی غزل تو کبھی گیت بن کے ڈھلتے ہیں
(صدا انبالوی)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain