[21/01, 10:45 AM] Anees bhai: ❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
F💓💓
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی
💔💔💔
تمہیں محبت ہی نہ تھی ورنہ محبوب
خامیوں کے ساتھ قبول کیۓ جاتے ہیں__🥀
کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر_!
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕