Damadam.pk
SuperBashar's posts | Damadam

SuperBashar's posts:

S  : Wah Ghalib wah - 
SuperBashar
 

یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی!! 😥 💔
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی!!💔

S  : Learn More... 😂😂 - 
SuperBashar
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں۔
ورنہ کون ہے۔
جو صرف برقعے میں دیکھ کر بھی آپ کو ماشااللہ کہے۔

SuperBashar
 

جانتے ھو صبر کیا ہے؟
😂 سرکار
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں

SuperBashar
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉