Damadam.pk
Suraaj-+-chand's posts | Damadam

Suraaj-+-chand's posts:

Suraaj-+-chand
 

.q3
Jumma mubarak

Suraaj-+-chand
 

اسلام و علیکم
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
کیونکہ یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے
نہ تمہارا کوئی رزق چھین سکتا ہے اور نہ تمہیں کوئی موت دے سکتا ہے
سوائے اللہ پاک کے
جمعہ مبارک

Suraaj-+-chand
 

اچھا انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پے بھی لکھی ہوتی ہیں

Suraaj-+-chand
 

سوال
اللہ تعالٰی کا دیدار سب سے پہلے کون لوگ کریں گے

Suraaj-+-chand
 

سوال
کس نبی علیہ السلام کی 100 بیویاں تھیں

Suraaj-+-chand
 

سوال
ہمارے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ذاتی نام کتنے ہیں اور کون کون سے ہیں

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کونسی سنت ہے جو مرد کے ساتھ قبر میں جاتی ہے مطلب نظر آ رہی ہوتی ہے کہ یہ سنت انسان کے ساتھ جا رہی ہے قبر میں

Suraaj-+-chand
 

سوال
کس شخص کو قیامت تک روزے رکھنے کا ثواب ملتا رہے گا؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
کون سے نبی علیہ السلام 30 سال تک دشمن کے گھر ریے؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
اللہ تعالٰی کے وہ کون سے نبی علیہ السلام ہیں جنہوں نے ہوا میں نماز ادا کی؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

پہلے سوال کا جواب ہے آسمان کی طرف سر اٹھا کر استغفار بولنے سے
اور دوسرے سوال کا جواب ہے مہمان کے ساتھ کھانا کھانے سے

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سا کھانا ہے جس کے کھانے کا حساب اللہ پاک نہیں لیں گے؟ ؟؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
مومن کے کس عمل سے اللہ تعالٰی مسکراتا ہے اور اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے

Suraaj-+-chand
 

سوال
قرآن مجید کے کس پارے میں سب سے زیادہ سورتیں ہیں اور کتنی ہیں

Suraaj-+-chand
 

نکاح ایک خوبصورت اور بہت پاکیزہ ہے
اگر اسے سادگی سے کیا جائے تو اس میں بہت سی رحمتیں اور بہت سی برکتیں آتی ہیں
آج کل نکاح کا رشتہ بہت کھوکھلا سا ہو گیا ہے اس میں کوئی کمپرومائز نہیں رہا
کیونکہ لوگ اس میں بہت سا پیسہ برباد کر رہے ہیں لیکن پھر بھی رشتہ کامیاب نہیں ہوتا
اگر اسی رشتے کو سنت رسول کے مطابق اپنائیں تو اس میں بہت سی رحمتیں اور بہت سی برکتیں آتی ہیں لیکن ہمارا معاشرہ اس کو نہیں سمجھتا کیونکہ فضول خرچی تو شیطان کے نقش قدم پر چلنا ہے اور پھر لوگ مہنگائی کا رونا روتے ہیں
اور پھر کامیابی کیسے ملے گی اگر ہم سب مل کر اس فضول رسموں کو ختم کریں اور نکاح کو سادگی سے کریں تو اس سے بہت سے فائدے ہوں گے
اللہ سبحانہ و تعالٰی ہم سب کو سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

Suraaj-+-chand
 

عورت میں انکار کرنے کی جرات ہونی چاہیے
ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا معیار گرا دیتا ہے
عورت ایسی ہو کہ کوئی مرد اس سے بات کرنے سے پہلے سو بار سوچے
یہ نہیں کہ وہ غیر مرد سے خود باتیں کرے یہ معیار نہیں ہوتا عورت کا
عورت کی حیا ایک شیشی میں بند خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے
اور اگر وہ خوشبو اجڑ جائے خالی شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں

Suraaj-+-chand
 

سوال
ہمزاد کسے کہتے ہیں؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات طیبہ میں 17 نمازوں کی امامت کی

Suraaj-+-chand
 

سوال
کس نیک ہستی کی نماز جنازہ 70 بار پڑھی گئی؟؟؟؟؟

Suraaj-+-chand
 

سوال
وہ کون سے نبی علیہ السلام ہیں جنہوں نے سب سے پہلے لاالہ الا اللہ پڑھا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟