اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
زہر لہجوں میں آ گیا ،
سانپ جنگلوں میں جا بسے _!! 💯🔥
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
```جب وہ خاموش ہو تو مجهے دنیا کی.....❣🍂```
```سب سے مہنگی چیز اسکی آواز لگتی ہے_____💕```
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
علی
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔
٠: لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔
🔥🔥
: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!
💔
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....-
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain