Damadam.pk
Sweet-princess_11's posts | Damadam

Sweet-princess_11's posts:

Sweet-princess_11
 

مثبت سوچ کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے ہم جیسا سوچتے ہیں ہماری شخصیت بھی ویسی ہی ہوجاتی ہے
کامیاب زندگی مثبت سوچوں اور رویوں کا نتیجہ ہوتی ہے جب کہ نا کام زندگی منفی سوچوں اور رویوں کا نتیجہ
نیت صاف ہو تو منزلیں آسان ہو جاتی ہیں اپنے یقین کو کمزور مت ہونے دیں اللہ تعالیٰ جو دے گا وہ بہتر نہیں بلکہ بہترین ہو گا

Sweet-princess_11
 

خود کو صحیح سمجھنے کی ہوس میں
دوسروں کو غلط سمجھنے کے ظلم میں شریک نہ ہو جانا

Sweet-princess_11
 

کیا کہتے ہو کیسی ہوں عقل ٹھکانے لگا دوں گی ایسی ہوں

Sweet-princess_11
 

کبھی کسی کے لیے برا مت سوچیں کیا پتا جس کے لیے آپ برا سوچ رہے ہوں وہ آپ کے حق میں دعا مانگ رہا ہو

Sweet-princess_11
 

چائے جیسا کردار ہے میرا
کسی کو بے حد پسند تو کسی کو
نام سے ہی نفرت

Sweet-princess_11
 

زندگی بہت میٹھی ہے بس شرط یہ ہے
کہ انسان اس میں اپنی زبان کا زہر شامل نہ کرے

Sweet-princess_11
 

اے اللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے
ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے
آمین ثم آمین

Sweet-princess_11
 

نیکی کیلئے برائی کا خیال چھوڑ دو
پر کبھی بھی برائی کے خیال سے نیکی نہ چھوڑنا

Sweet-princess_11
 

مجھے لوگوں کو نہیں اپنے اللّٰہ کو راضی کرنا ہے

Sweet-princess_11
 

عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں
لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے

Sweet-princess_11
 

یااللہ اس خوبصورت صبح، تازہ ہوا، اور تمام نعمتوں پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
آج کے دن کا آغاز اللہ کی پاک حمدوثنا سے کریں
شکر الحمدلله رب العالمین

Sweet-princess_11
 

میچور ہونے کی نشانی یہ ہے کہ پیار ملے یا نہ ملے ٹنیشن نہیں ہوتی لیکن چائے نہ ملے تو بندہ نیم پاگل ہوجاتا ہے

Sweet-princess_11
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے

Sweet-princess_11
 

*زندگی میں لوگوں کے طنز پر پریشان ہونے کی بجائے اسے انجوائے کرنا سیکھیں. لوگوں کی باتیں ہماری پیدائش سے شروع ہوتی ہیں اور مرنے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں چاہے آپ دنیا کے عظیم ترین انسان ہی کیوں نہ بن جائیں. دوسروں کا طنز اور حقارت یا تو آپ کو ناکامیوں کی تاریکیوں میں دھکیل سکتا ہے یا پھر آپ کو کامیابی و کامرانی کی جانب گامزن کر سکتا ہے. لوگوں کی طنز و حقارت کو اپنی کمزروی نہیں بلکہ طاقت بنائیں🌹*
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ

Sweet-princess_11
 

بعض اوقات مجھے واضح سمجھ آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ میری پکار سنتے ہیں اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب دیتے ہیں،
میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں، یہ احساس بہت ہی کمال ہے_" 🥰❤️