جب فیصلے آسمان سے ہوں
❤ تو زمین والو کی وکالت نہیں چلتی
🛩 حج مہنگا ہے تو کیا ہوا
♥ نماز مفت ہے وہ پڑھ لو
😁 آج میں نے 1 مچھر کو مار کر ٹیبل پر رکھ دیا 🙈
😉 تاکے باقی مچھروں کو پتا چلے کتنی خترناک ہوں میں 💪😜
😐 سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے
❤ لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے
!! خوبصورت لحاف میں ہوں
🔥 ___ عین شین قاف میں ہوں
👴 کسی بزرگ سے کہا
کچھ نصیحت کر دے :
فرمایا :
بس دھیان رکھنا کوئ اللہ سے تمہاری شکایت نہ کر دے 😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain