ہم شرارتی سے لوگ ہیں
صاحب
شغل لگاتے ہیں دل نہیں
Teri Yad Ki Khushboo Mery Daman Sy Lipti Hai...
.
Mirza
.
Bhut Acha Sa Lgta Hai Tumhen Hi Sochty Rehna...
اداس ہے کوئ تیرے چپ ہو جانے سے
اگر ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئ ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
♥️♥️
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی
گۓ دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
Mueeza Mirza
ہم اپنی زندگی کے زیادہ تر دکھ اپنے خود
ساختہ خیالات اور رجحانات سے خریدتے ہیں
اور باقی کے تمام دکھ ان سب کا ردعمل ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain