میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
#بُری۔نظروں۔کی۔خیر۔کرنا۔مولا#
#دن۔جوانی۔کے۔عروج۔پر۔ہیں🔥🌟✨
ضدی ہوں آخر تھک کہ گِر ہی جاوں گا.
دکھ سہتے سہتے کسی روز مر ہی جاوں گا.
یہ دل برا سہی_____سر بازار تو نہ کہہ !
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے🧡
اج ایک فوجی کو توڑا ضرورت تھا ارو سب بولتے ہیں کہ فوجی کو بھی ضروت ہوتھی بڑا دوق ہوا ۔۔کیا فوجی انسان نہیں ہوتا۔ ہر مشکل میں اگے اگےی ہی اتا ہے ۔۔۔۔
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے
ہم....😍😘😊
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم..... 💕❤💕
Good Morning Friends