Damadam.pk
SweetFoji's posts | Damadam

SweetFoji's posts:

Right hn
S  : Right hn - 
میرے حصّے کا تم  مسکرایا کرو
میں شہزادا  ہوں اُداس فرقے کا
S  : میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو میں شہزادا ہوں اُداس فرقے کا - 
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ  " دوائی  " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی 
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌

2 year pehly...k
S  : والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀 جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی - 
SweetFoji
 

واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌️
حقیقت ✌💯
AJ

SweetFoji
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥
AJ

یہ_بھی_ممکن_ہے_کہ_یہ_آخری_سفر_ہو_میرا🔥🙂

یہ_بھی_ہو_سکتا_ہے_پھر_نہ_دیکھ_پاؤ_ہم_کو🇵🇰❤

AJ
S  : یہ_بھی_ممکن_ہے_کہ_یہ_آخری_سفر_ہو_میرا🔥🙂  - 
آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!
جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!

جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!
جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!

اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!
اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...!
کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!
S  : آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...! جس کے ساتھ گُفتگُو - 
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج💕💕💔 خدا دل کے مریضو کی خیر کرے...💕💕
S  🔥 : کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج💕💕💔 خدا دل کے مریضو کی خیر کرے...💕💕 - 
SweetFoji
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "

Funny joke
S  : سنو..... سیدھی طرح مان لو محترمہ😃😂😁 ورنہ ہتکڑی لگانے کی بھرپور پریکٹس کر - 
SweetFoji
 

❤یہ ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے❤
جناب!!!
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیے ❤

SweetFoji
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
Staff_AJ❤

فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں🥀
 ہمسفر چاہیے کوئی گناہ گار سا_🖤_😋
S  : فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں🥀 ہمسفر چاہیے کوئی گناہ گار سا_🖤_😋  - 
SweetFoji
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 ؀ !!

SweetFoji
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
Good Night Friends

دوشمن  کو پٹھان  سے بہت تکلیف ہے 
کیونکہ پاکستان کا پٹھان پاکستان کا چھٹان  ہے
Staff AJ
S  : دوشمن کو پٹھان سے بہت تکلیف ہے کیونکہ پاکستان کا پٹھان پاکستان کا چھٹان  - 
SweetFoji
 

ہم مثال دے کر نہیں.....
مثال بن کر جیتے ہیں....
Anoka Sipahi

ہم اپنے انداز سے چلتے ہیں✌

صاحب ❤

حکم چلانے کی گستاخی ہم 💥

پر مت کرنا  👊
S  : ہم اپنے انداز سے چلتے ہیں✌ صاحب ❤ حکم چلانے کی گستاخی ہم 💥 پر مت کرنا 👊 - 
Kon kon kailta hn ye game.
S  : Kon kon kailta hn ye game. - 
SweetFoji
 

وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید..
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے
Good Morning