اے دل معاف کرنا ۔۔۔
تجھے بےقدروں کے حوالے کیا
ویسے ایک بتائیں ؟؟؟
انسان جس کے ساتھ دل سے مخلص ھوتا ھے یا جس سے سچی محبت کرتا ھے وہ بدلے میں منافقت کیوں کرتا ھے؟؟؟؟؟
Happy birthday to me🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
Aaj hmara janm din hai .....
🤔🤔🤔Mtlb AJ k din aey thhy hum is jhan e fani mein ....
☕☕☕☕☕
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️.
Happy Rainy Day
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
امن و محبت کا ہی پیغام عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
شمشیرِ براں قوتِ اسلام عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا کیا ھی خوب ثمر ھے
اللّٰہ کا تو امت پہ انعام عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
ھر بات کی تائید میں قرآن بھی اترا
ربِّ دوعالم کے جان اکرام عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
سارا جہان نام تو لیتا ہے عمر رضی اللّٰہ عنہ کا
ھر لب پہ ذکر صبح و شام عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
اے دشمنِ بو حفص ذرا نیل سے پوچھو
کیا دبدبہ کیا خوب ھی ضرغامِ عمر رضی اللّٰہ عنہ ہے
میرے اشعار کی زینت ہے ابوالحفص
لذت ھوئی حاصل جو لکھا نامِ عمر رضی اللّٰہ عنہ ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمر رضی اللّٰہ عنہ کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ پاک حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کا صدقہ ہمیں عادل حکمران عطا فرمائے آمین
تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نیا سال مبارک ھو ۔۔۔
اللّٰہ پاک ھمیں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے دین پر عمل کرنے اسے سمجھنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
اللّٰہ پاک ھمیں اپنے پیارے حبیب علیہ السلام کے صدقے ھمارے گناہ معاف فرمائے اور ھمیں سچا عاشق رسول بنائے ۔۔۔
اللّٰہ پاک اس نئے سال کے صدقے اپنے پیارے حبیب کے پیارے خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کے صدقے ہمارے ملک کو عادل حکمران عطا فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین
تمام شھدائے کربلا کو ھمارا سلام ھو۔۔
اعتبار نہیں جسے میری مخلصی پر
💘💘💘
کھو دے گا وہ شخص ایک دن مجھے یونہی آزماتے آزماتے
😥😥😥
گزرے سال نے بہت کچھ دیا
بہت کچھ چھین لیا
مگر
تیری یاد باقی ھے باقی رہے گی
Thanks 2️⃣0️⃣2️⃣2️⃣ for Many lessons
🙏🙏🙏
🌹FaiZaN e Ghouse Aazam🌹
WhatsApp ग्रुप आमंत्रण
https://chat.whatsapp.com/LpirxJ...
Dosti di dastan jado waqt sunave ga….
Mainu ek shaks jaroor yaad avega…
Bhul jan gay zindgi de sare gum…
Jadon tere naal bitaya oh pal yaad avega...
O ooo sajna
اتنے سانپ آئے ہیں زندگی میں
اب تو زندگی کم ڈسکوری چینل زیادہ لگتا ہے
ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آج کل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں
میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا
😛😛😛
نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں
😋😋😋
خواتین کے لیے بلڈ پریشر کا گھریلو علاج
اگر بلڈ پریشر ہائی محسوس کریں تو آدھا گھنٹا میکے بات کریں اور اگر بلڈ پریشر لو محسوس ہو تو دو منٹ ساس سے بات کریں
مجھے موسم سے کیا لینا ،، نومبر ہو ،، دسمبر ہو،؟ میرے سب رنگ تجھ سے ہیں ، بہاروں کے، خزاؤں کے....✍️
ربا تیری دنیا دے نے وکھرے ہِن دستور بڑے
🙃🙃🙃
سچیاں نوں کوئی پُچھ دا نئی تے جوٹھے نے مشہور بڑے
سارا جُرم ہے اینہاں اکھاں دا
👀👀👀
جنہاں ظالم سجن پسند کیتے
☠️☠️☠️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain