ᗅ ℂℒℰᗅℛ ℛℰℐℰℂᝨⅈᝪℕ ⅈՏ ᗅℒᗯᗅℽՏ ℬℰᝨᝨℰℛ 👉👉👉👇
ᝨℍᗅℕ ᗅ ℱᗅKℰ ℙℛᝪℳⅈՏℰ
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
وصل ترمیم شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہجر تقسیم شدہ
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو۔۔۔۔ہم بھی تقسیم شدہ
زندگی میں پیسہ نمک کی طرح ہوتا ہے
اگر زیادہ ہو جائے تو ذائقہ بگاڑ دیتا ہے
میں نے ایک نوالے کیلئے جس کا شکار کیا
وہ پرندہ بھی کہی روز سے بھوکا نکلا
اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
💔➡️❤️
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے
😭😭😭
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں
🤍🤍🤍
گُردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی
⚪⚪⚪
چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?
.
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?
لیکن سوئی پر نہیں
.
عزت نیلام ہو جاتی ہے
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔
خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے .🎵🎸🎹🎸
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا😂😛😜
لڑکی تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے
🪂🪂🪂
لڑکا ارے یار میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی
نہیں سمجھتا
😂🤣😅
چائے میں ڈال کے ہم تیز پتی
🙊🙉🙈
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں
لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
👰❤️
حالانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے
🤣🤣
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
🏂🪂🏄🚣🚵🏌️
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا
ہم نے
☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
پھـــــــر !!!!!!!!!!
شــــرک تو خـــدا بھـــی نہیں معاف کـــرتا
💯💯💯🙏🙏🙏
عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ
💋💋💋💋
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر ایک ای یار بتھیرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain