Damadam.pk
Sweet_pinki's posts | Damadam

Sweet_pinki's posts:

دســمــبــر نے تو کچھ نہیں کہا😭
ھماری دنیا نومبر نے اجڑی ھے💔💔
S  : دســمــبــر نے تو کچھ نہیں کہا😭 ھماری دنیا نومبر نے اجڑی ھے💔💔 - 
Sweet_pinki
 

اک عجیب سا رشتہ ھوتا ھے باپ بیٹی میں،،،
👍👍👇👇
باپ بیٹی کو بیٹا تو کہہ سکتا ہے
لـــــیـــــکــــن!!!!
بیٹے کو بیٹی نہیں کہتا🤔🤔

محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وہ غلام جس کی آنکھوں سے لبریز کی چیخیں نکلتی تھی👍👍👍👍
سلام امیر المجاھدین
S  : محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وہ غلام جس کی آنکھوں سے لبریز کی چیخیں - 
Sweet_pinki
 

موتیا ، بیلا، پھول، کلیاں دیکھو یارو شاد ہیں نا! آج تمہاری سالگرہ ہے ، دیکھو ہم کو یاد ہے نا !

Sweet_pinki
 

وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے
اےاللہ
ان کو اپنی رحمتوں سے سدا خوش رکھنا۔۔۔امین

Sweet_pinki
 

سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ
💖💖💖❤❤💖💖💖
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو
HAPPY BIRTHDAY TO YOU ANYONE 👏👏🎂🎂🎂🎂

Sweet_pinki
 

جس دن تواڈے ساڈے نال پنگے پین گے
😊😊😊😊
اس دن تواڈے ججاں نوں وی وکیل کرنے پین گے
👍👍👍

میں نے دیکھا ہے دور حاضر میں محمد بن قاسم
وہ روپ بدل کر آیا ھے وہ سعد بن خادم بن کر آیا ھے
S  : میں نے دیکھا ہے دور حاضر میں محمد بن قاسم وہ روپ بدل کر آیا ھے وہ سعد بن - 
Sweet_pinki
 

میں فقیروں سے ہی کرتی ہوں تجارت اکثر جو ایک پیسے میں لاکھوں دعا
دیتے ہیں

Sweet_pinki
 

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے کہ اپنی جگہ ہر انسان سہی ہوا کرتا ہے
✨✨✨
بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ جب آپ غلط نہ ہو اور آپ کو غلط سمجھا جائے.. اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکے
👍👍👍
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں یادیں خوبصورت ہوتی ہیں لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں کچھ لوگ بھی
😔😔😔
زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے تھوڑاسا ادب سیکھ لیا جائے

Sweet_pinki
 

ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﻭ ﺟﺘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﮩﮧ ﺳﮑﻮ ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮔﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
🤔🤔
ایک چینی کہاوت ہے کہ اگر ایک سالہ منصوبہ بندی کرنی ہے تو چاول اگاؤ۔۔۔ اگر دس سالہ منصوبہ بنانا ہے تو درخت لگاؤ اور اگر سو سالہ یا عمر بھر کی منصوبہ بندی کرنی ہے تو لوگوں کو تعلیم دو
🤔🤔
پینسل کا استعمال کرتے تھے جب ہم چوٹے تھے پر اب پین کا استمعال کرتے ہیں پتا ہے کیوں کیوں کہ بچپن میں غلطیاں مٹ سکتی تھیں پر اب نہیں
🤔🤔
مختصر سنو ؟ خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں
👍👍👍
محبت میں عورت سے کوئی جیتتا نہیں ہے اور نفرت میں کوئی عورت کو ہرا نہیں سکا
🤔🤔

Sweet_pinki
 

انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے
🤔🤔🤔🤔
بعض دفعہ خود چغل خوروں کے پاس جانا پڑتا ہے تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے
🤔🤔
خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے
😔😔
صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے
👍👍

Sweet_pinki
 

اگر کسی کی بہن یا بیٹی کو آپ کی وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اور تم میں کوئی فرق نہیں

Sweet_pinki
 

بنت حوا با حیا لگنے لگیں ہیں شہر میں موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام
😢😢😢
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
😭😭😭
دل کی سختی تو یہ ہے کہ تجھ کو موسیقی تو رولا دیتی ہے مگر قرآن کی تلاوت نہیں
😭😢😭😢

Sweet_pinki
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے ����. مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔��
🥱🥱🥱🥱
اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح
😂😂😂😂
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے.... امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
🤣🤣🤣🤣

Sweet_pinki
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے.... پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی..
............
وہ سب الزام میرےنام کرکے بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے

Sweet_pinki
 

🍂🍂🍂
زوال یہ کہ تم دور ھو
کمال یہ کہ ھم جی رہے ھیں
☘️☘️☘️

Sweet_pinki
 

شوہر بیوی کی کال بند کرتے ہوئے ۔۔ بیگم میں اس وقت سخت مصروف ہوں فارغ ہو کر خود کال کروں گا، ۔۔۔
شوہر نے فون بند کیا، ہی تھا کہ اس کی ہمسائی کی کال آ گئی ۔۔۔
آپ مصروف تو نہیں ہیں ۔۔
آدمی ۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ آپ حکم کیجیے ۔۔
جی وہ آپ کی بیگم آپ سے بات کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔
بیگم ۔۔۔۔۔ شام ذرا جلدی گھرآجائیے گا اورآتےہوئےآئیوڈیکس یا ونٹوجینوضرورلےآئیے گا

Beautiful People image
S  🔥 : میں نے دیکھا ھے دورِ حاضر میں "محمد بن قاسم😍 وہ روپ بدل کر آیا ھے وہ "سعد - 
Sweet_pinki
 

Mere followers mein agr koi Tlp hater hai to plzzzz unfollow kr dein or Tlp hater Meri post or id Sy door rahein
😴😴😴🥱🥱