Damadam.pk
Sweet_sarah's posts | Damadam

Sweet_sarah's posts:

Sweet_sarah
 

ناز ہے کائنات کو جس کی نماز کا
وہ سجدہ کر گئے حسین علیہ السلام

Sweet_sarah
 

Logon se un ki aqlon k mutabiq guftugo Kiya kro
Hazrat Ali a.s

Sweet_sarah
 

Kia tum nahi janty,
Hussain k roney sy mujhy takleef hoti hai.
حضرت محمدﷺ🧡

Sweet_sarah
 

عظمت حسین ع بیان ہو ہی نہیں سکتی
کربلا کی خاک کو بھی خاک شفا بنایا حسین ع نے⁦❤️

Sweet_sarah
 

#____MUharraM🏴💔 امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا آسمان نے چالیس روز تک امام حسین علیہ السلام پر گریہ کیا (جامع احادیث الشیعہ، ج12،ص552)
#__واہ_حسینا_واہ_غربتا😭💔

Sweet_sarah
 

دنیا کی رنگینیوں __ سے سیکھا یہ سب.🍀🌸
انسان بھی عارضی, جذبات بھی عارضی"!❤✌

Sweet_sarah
 

اے دلوں کو سکوں دینے والے رب
-' میرے دل کو سکون عطا فرما. (آمین) 🌸💯

Sweet_sarah
 

محبت میں لاڈ اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ❣

Sweet_sarah
 

ہم نے خود ہی جل کر اندھیرے کئیے ختم
مانگی نہیں ہے بھیک میں روشنی کبھی

Sweet_sarah
 

تم جو چاہو تو میرے جذبوں کی تلاشی لے لو.
مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں.🖤🙂

Sweet_sarah
 

خاموشیاں جِن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھِر بولا نہیں کرتے 🥀🙃.

Sweet_sarah
 

بکھــــــرنے کـــــی🍁🍂
اذیتـــــ ســــے ہــــوں واقـفـــــ🍁🍂
خُشکـــــ پَتـــوں پــــر قــــدم نہــیں رکھتــی میـــں🍁🍂

Sweet_sarah
 

انسان کے لئے مشکل بہت ہی مشکل ہوتا ہے____کہ وہ ____اپنے جذبات سے جنگ کرے😔

Sweet_sarah
 

ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ○💕
جس کا میںؐ مولا ہوں, اُس کا علیؑ مولا
#Eid_E_Ghadeer 🙌😍

Sweet_sarah
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا ✨🖤🙂

Sweet_sarah
 

Barishen Yoon achannk Hui to lga TM shehar mn ho❤️⛈️🌩️✨

Sweet_sarah
 

Happy fast raining ⛈️🌩️

Sweet_sarah
 

ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا😔

Sweet_sarah
 

شام کے سائے ناراض لگتے ہیں
منا لو کہ ہم اندھیروں سے ذرا ڈرتے ہیں
وقتِ غروب میں سائے دیکھتے ہیں
اندھیروں میں تو سائے کے عکس بھی پاس نہیں بٹھکتے ہیں 🌆
_

Sweet_sarah
 

ایک مختصر سی وجہ ہے
میری سادگی کی ___صاحب
مٹی کی بنی ہوں غرور جچتا نہیں مجھہ پر🌸⁦❤️⁩🥀