Damadam.pk
Sweetaliya786's posts | Damadam

Sweetaliya786's posts:

Sweetaliya786
 

نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے___ مگر پھولوں سے ڈرتی ہوں!!🌹
چبھن جو دے جائیں دل کو___ میں اُن باتوں سے ڈرتی ہوں!!💯
انا کی میں نہیں قائل_ مُحبّت ہے مُجھے سب سے__!!💖
جو دل میں بغض رکھتے ہوں_ میں اُن اپنوں سے ڈرتی ہوں!!🍁
مُجھے تو_ نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں!!⚡
دِکھائیں خواب جو جھوٹے_ میں اُن نیندوں سے ڈرتی ہوں🍂
مُجھے احساس ہے سب کا_ میں سب کے کام آتی ہوں!!🌻
مگر جو کینہ رکھتے ہیں_ میں اُن رشتوں سے ڈرتی ہوں_🔥
میں بندی ہُوں خُدا کی_ اور خُدا کا خوف ہے مُجھ کو_🌷
جو ڈرتے ہی نہیں رب سے_ میں اُن بندوں سے ڈرتی ہوں!! 🔥
⭐❣🥀❣

Social media post
S  : زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی !♥️ - 
Sweetaliya786
 

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں…
اغراض کے گہرے پردوں میں…
ھر شخص محبّت کرتا ھے…
حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں…
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں…
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں…
کب کون کسی کا ہوتا ھے…؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں…
احساس سے خالی لوگ یہاں…
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں…
اک بار نظر میں آ کے وہ…
پھر ساری عمر رولاتے ہیں…
یہ عشق و محبّت، مھر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ھر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ھے.

Good morning
S  : Good morning niCe daY🌅 - 
Paintings image
S  : لیجئے چائے ☕ جناب اور بتائیں جدائی کیسے ہوئی _؟؟ ؟ Good morning - 
خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاٶں گی
ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاٶں گی ۔۔۔
S  : خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاٶں گی ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاٶں گی ۔۔۔ - 
Sweetaliya786
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ،
لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔۔۔

✍🏻لوگ بے جان چیزوں کے ٹوٹنے پر برہم ہوتے ہیں اداس ہوجاتے یيں
لیکن انسان کا دل توڑ کہ نہ کبھی کوئی برہم ہوا ہے نہ اداس
ہم لوگ چیزوں سے پیار کرتے ہیں
انسانیت سے نہی۔۔۔۔۔۔!🍁🍂🥀🍁
S  : ✍🏻لوگ بے جان چیزوں کے ٹوٹنے پر برہم ہوتے ہیں اداس ہوجاتے یيں لیکن انسان کا - 
Life Advice image
S  : منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے غرور میں رہوگے تو راستے بھی دیکھ نہیں - 
پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو مثبت سوچا کریں
پھر ہر کام میں اللّہ کی حکمت نظرآنا شروع ہوجائيگی۔۔۔
S  : پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو مثبت سوچا کریں پھر ہر کام میں اللّہ کی حکمت - 
🥀جب گھر کے بڑے رخصت ہوجاتے ہیں تو اپنے ساتھ بہت ساری برکتیں اور بےفکریاں بھی لے جاتے ہیں، جب ماں چھوڑ کر جاتی ہے تو کوئی دعاء دینے والا نہیں ہوتا، اور جب باپ چھوڑ کر جاتا ہے تو کوئی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا، 💔⭕اللّٰہ تعالیٰ سبھی کے والدین کو صحیح وسلامت رکھے، آمین یا ربّ العالمین ۔🏵️
S  : 🥀جب گھر کے بڑے رخصت ہوجاتے ہیں تو اپنے ساتھ بہت ساری برکتیں اور بےفکریاں بھی - 
Sweetaliya786
 

✍️ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﺎ؟ ﮐﺘﻨﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ؟ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ؟
ﺍن ﺳﺐ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ
ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ھے ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺑﻮﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ🌼
ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺳﮩﻨﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ🌼
ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ🌼
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﻢ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﻮ گے ﺗو ﭘﮭﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﻮ گے💔
لوگوں کا کیا ھے کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں🍁

سچّے آدمی کی ایک خاص نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ اس کا لہجہ ذرا سخت اور تلخ ہوتا ہے۔۔۔۔🍁🍂🥀🍁
S  : سچّے آدمی کی ایک خاص نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ اس کا لہجہ ذرا سخت اور تلخ ہوتا - 
*اپــنــوں کی غــلطــیاں بــھی اپـنی ہی ہوتی ہیں مــــل جــــل کــــر سـدھار لـیـنـی چاہئیں
انــــا اور تـــــکــبـــر کـی دسـتـار باندھ کـر دوســـــروں کـے جھـــکـنـے کـا انــتـظـار نہیں کـرنا چاہیے._یــــــہی رشــتوں کی بــقا کـا راز  ہـــے
S  : *اپــنــوں کی غــلطــیاں بــھی اپـنی ہی ہوتی ہیں مــــل جــــل کــــر سـدھار - 
غیر ضروری ”تنقید“وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلّقات کا سر قلم کرتی ہے۔۔۔۔
S  : غیر ضروری ”تنقید“وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلّقات کا سر قلم کرتی - 
🌼🌼🌼🌼
خوشی
 اُس کی ہے🌹
 جوخوش ہونا 
جانتا ہے🌹
S  : 🌼🌼🌼🌼 خوشی اُس کی ہے🌹 جوخوش ہونا جانتا ہے🌹 - 
ہر چیز مہنگی لیکن ماچس آج بھی دو روپے کی مل جاتی ہے..🔥
 یاد رکھیں!
 آگ لگانے والوں کی قیمت کبھی نہیں بڑھتی...🍂
S  : ہر چیز مہنگی لیکن ماچس آج بھی دو روپے کی مل جاتی ہے..🔥 یاد رکھیں! آگ - 
Thought of the day 🌻
*Learn to ignore things...*
Remembering everything disturbs the mind, making it a trash bag...turning us into walking corpses...
At some point in life learn to be carefree!!!
*Just as everything shouldn’t be said...everything shouldn’t be kept in mind...!*
S  : Thought of the day 🌻 *Learn to ignore things...* Remembering everything - 
✍🏻آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں ﷲ تعالٰی سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں💕💕💕
S  : ✍🏻آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں ﷲ تعالٰی سے - 
Life Advice image
S  : 🥀اخلاق اور ظرف کاامتحان تعلق کےخاتمے کے بعدشروع ہوتا ہے ۔🍂 -