"تقدیر" وہ زبردست قوت هے ، جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی هے ....!! لیکن "دعا" وہ شاندار کوشش هے ، جو اس قوت پر غالب آجاتی هے. لہٰذا "دعا"کیجیئے "دعا"دیجیئے اور "دعا" لیجئے
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جُدا رھُوں گا تو کیا کروں گا ؟؟ یہ ٹھِیک کَہتے ھو ، بے وفا ھُوں وَفا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ بس ایک تُو ھی تو رہ گَیا ھے جہاں سارا تو کھو چکا ھُوں تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر خفا کرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ ھزار سجدے تو کر چُکا ھُوں قَضا تُمہاری محبتوں میں مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کا ھو کر بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟
: آج اگر میں اس قابل ہوں کے دنیا کے سامنے بول سکتی ہوں ۔ پڑھ سکتی ہوں ۔ سمج سکتی ہوں ۔ تو اس قابل بنانے میں کامیاب بنانے میں میرے استادوں کا ہی دیا سب کچھ ہے ۔ ، happy teachers day😘😘😘😘😘😘😘😘