خاموش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے ۔۔۔۔
کہ جہاں لگے آپ کی جگہ نہیں وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو۔۔۔۔
ایک چھوٹی سی غلطی پہ وہ مجھے چھوڑ گیا ۔۔۔
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا۔۔
😔😔😔A...
غم بھی دئیے تو ہوں کہ نہ واپس لئیے کبھی۔۔۔
ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے۔۔
ہم نے بدل لیا اپنا انداز محبت ۔۔۔
یاد تو ہر پل کرتے ہیں مگر تنگ کرنا چھوڑ دیا۔۔۔
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو۔۔۔
جو اچھا ہو گا ہو خوشی دے گا۔۔۔۔
اور جو برا ہو گا ہو سبق دے گا۔۔۔۔
تمہیں ہی سہنا پڑے گا غم جدائی کا۔۔۔۔
ہمارا کیا ہم تو مر جائیں گے۔۔۔۔
نفرت نہ کرنا ہم سے یہ تمہیں اچھا نہیں لگے گا۔۔۔۔
بس مسکرا کے کہ دینا اب تیری ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔
GoooooooD. Morningggg🌅🌅
Samna Bathe Raho Dill Ko Karaar Ayega..
Jetna Dakhy gy Tumhein Uthna Hy Pyar Ayega..
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لیں۔
چپ رہنا۔
معاف کرنا۔
کیوں کہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں۔۔
اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام کوئی نہیں۔۔
دھڑکن کننی ہے ایک بار تمہارے دل کی۔۔۔
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتے ہو۔۔
A...
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔۔
بیشک محبت قیمتی شے ہے۔۔
لیکن عزت بہت انمول ہوتی ہے۔۔
ایک دن میں اور ملک سکول جارہے تھے ۔۔
ہم دونوں لیٹ ہو گئے ۔۔
ٹیچر نے پوچھا آج لیٹ کیوں؟؟
میں نے کہا میرے پانچ روپے گم گئے تھے۔۔
ملک سے پوچھا تو ملک بولا میں پانچ
😆😆😆۔روپے کے اوپر پائوں رکھا تھا۔۔
۔۔۔ملنا تو لکھا ہے تقدیروں میں پر
وہ تقدیر ہی کہاں سے لائوں جو ہم ۔۔دونوں کو ملادے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain