حشر میں لطف ہو جب ان سے ہو یہ دو باتیں
وہ کہیں کون ہو تم ___ ہم کہیں تم پہ مرنے والے ☝
لوگ سینے میں قید کرتے ہیں؟؟؟
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل کو؟؟🔥
#سویٹی
عروج میں لہجہ دھیما اور نظر نیچی رکھو
ورنہ زوال میں نظریں نہیں ملا سکو گے
دربار عشق سے خیــرات جو مِلی مجھ کو
میرے نصیب کے کاسے میں تیرا انتظار آیا
ﻭﮦ ﺗﻮ ﯾﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﮧ ﮐﺌﯽ ﻧﺎﻡ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺍﺱ ﮐﮯ
ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے.
وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے.
#
یہ ستم کم تو نہیں ہے کہ ترے ہوتے ہوئے
دوستا مجھ کو لگا ہے کہ مِرا کوئی نہیں
حسن زیدی
good night
یہ بجا دسترس نہیں تجھ پر
تُو مگر آرزو کو لاحق ھے !!!!
فضائے دل پہ اداسی بکھرتی جاتی ہے
فسردگی ہے کہ جاں تک اترتی جاتی ہے
فریبِ زیست سے قدرت کا مدعا معلوم
یہ ہوش ہے کہ جوانی گزرتی جاتی ہے
فیض احمد فیض
کوئی افواہ پھیلے مرے بارے میں
اور وہ ہر اک سے پوچھے مرے بارے میں
صفی ربانی
🤔😒 bijli api
ھمارے اعتبار کی حد پوچھتے ھو؟
لو سنو!
۔۔۔
تم نے دن کو رات کہا، ھم سو گئے
عشق اجرت طلب نہ تها ورنہ
ہم تیرے در پہ نوکری کرتے
محسن نقوی
دنیا چاند پر جا رہی ہے اور جھنگ سورج کی طرف جا رہا ہے۔😁😁
میں واقف ہوں چار دن کی محبت سے،
میں بھی رہ چکی ہوں عزیز کسی کی-"
💖💖
ہائے میں مر جاواں ____😝
جب نادرا والوں کو میری ____🙊
شناختی علامت نہیں ملی تو____ 😒
لکھ دیا دیکھنے میں شہزادی لگتی ہے۔۔😍🙈😍
فیصل آباد میں سخت گرمی کے باعث ایک ہی خاندان کے 7 افراد اپنی نانی کے گھر چلے گئے۔وہاں ACلگا ہے😉🤣🤣
ہم دونوں کو شب بیداری کی عادت تھی
چاند کو گرہن ہو گیا اور مجھے عشق۔۔
ہم نشیں, خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain