تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا
کیسے رشتے تیری خاطر یونہی توڑ ای ہوں
کیسے دھوندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہے
کتنی اوجھلی تھی وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آئی ہوں
chanda...❤
وہ اک شخص جو کم کم میسر ہے ہمکو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جاۓ
اسے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کبھی آکے دوبارہ مل جاۓ
Chanda...
جب سے تیرے نام کردی زندگی اچھی لگی
تیرا غم اچھا لگا تیری خوشی اچھی لگی
تیرا چہرہ ، تیری خوشبو ، تیرا لہجہ ، تیری بات
دل کو تیری گفتگو کی سادگی اچھی لگی
Chanda...
ڈوبی ہوئی خلوص مے جس کی نگاہ تھی
مجھکو اسکی چاہ تھی اور بے پناہ تھی
کس کو علم ہے اس چاند کے بغیر
جو چودھویں کی رات تھی کیسی سیاہ تھی
❤chanda Mahi❤
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک !!۔
دل مے کس کس کو جگہ دیں ۔۔۔۔۔۔ صاحب
غم رکھیں
دم رکھیں
فریاد رکھیں
یا تیری یاد رکھیں
کسی کو ملتی ہیں رنگین بہاریں
کسی کو چمن بھی نہیں ملتا
کسی کی قبر پر بنتا ہے ہے تاج محل
تو کسی کو کفن بھی نہیں ملتا
عجب سلسلہ ہے عشق محبت کا 🍁۔🍁
کوئی ایک پل مے مل جاتا ہے
کوئی قیامت تک نہیں ملتا
ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کون ہیں؟
آپ کی اوقات کیا ہے ؟ برداشت کتنی ہے آپ مے ؟ کتنا ظرف ہے آپکا ؟ کتنے رحم دل ہیں آپ ؟ غصہ کتنا ہے آپ مے ؟ درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے ؟ مانگنا کیا ہوتا ہے ؟ گڑ گڑانا کیا ہوتا ہے ؟ جھکنا کیا ہوتا ہے ؟ گرنا کیا ہوتا ہے ؟
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی ۔۔۔۔۔
محبت کے لیے تھوڑا پاگل تھوڑا بیوقوف ہونا ضروری ہے اور عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل لیا کرتے ہیں 💯۔
وہ شخص کتنا کچھ جانتا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
میرے بارے مے ؛؛؛؛
جس نے مجھے ہنستے ہوے دیکھ کر بھی پوچھا 🎭🎭۔
اداس کیوں ہو تم 💔۔💔
اکیلے مے پھوٹ پھوٹ کے رونا 😭۔
پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہی ہنسی مے سمیٹنا 😊۔
اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں کوئی درد سہا ہی نہیں اور غم کیا ہوتا ہے پتا ہی نہیں ؟؟؟
یہ ہوتی ہے اذیت مے انتہا 😢۔😢
زندگی رہ گئی کہیں پیچھے 🍂
صرف سانسوں کا کارواں ہے یہ
غمِ خاص پر کبھی چپ رہے 🤐۔
کبھی رو دیے غمِ عام پر 😭۔۔۔۔
آنکھ پرنم ، اشک زم زم ، سانس مدھم ، وقت ہے کم 🕯🕯۔
وصال راحت ، ہجر ماتم ، رقیب قاتل ، موت مرہم 🕯🕯۔
وہ ایک شخص ۔۔۔۔۔۔💔۔۔۔
جسے مانگا بہت ۔۔۔۔۔۔💔۔۔۔
گر ہو سکے تو دعا کرو
میری شدتوں کو خدا ملے
😢😢
یا تو میرے مزاج مے رچ بس گے غم
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی
وہ چال ایسی چل گیا
ہم بجھ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل مر گیا
تن کی پوجا کرنے والو
تم کیا جانو حالت من کی
ہم نے بہت کھاۓ ہیں
۔۔۔۔ الفاظ پتھر کے ۔۔۔۔
مانگ اوجڑی ہے سب امیدوں کی
بس ایک تمنا ۔۔۔۔۔۔ صدا سہاگن ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain