جب سہاروں پے بات آٹھہری
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا
💊💊
تم نے چکھی نہیں ہجر کی سوغات کبھی
تم پے گزرے ہی نہیں موسم سزاوں والے
🔥🔥
عشق ہوتا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اترتا ہے
غارِ دل مے کسی وحی کی ترہن
🍃❤🍃
وہ افسانہ جل گیا 🕯
جس کا عنوان ہم تھے
کسی طور بھی پیچھا نہیں چھوڑتا 🍃
خیال یار بھی ۔۔۔۔۔ بگڑے بخار جیسا ہے
مجھکو تولا گیا خطاوں سے🕯
🕯میری اچھائیان رائیگاں نکلیں
سوچتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ بنا ہی ڈالوں
ایک فرقہ ۔۔۔۔۔۔ اداس لوگوں کا
🍁🍁
ایک بھی کام کی نہیں نکلی
😔😔
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے
ان کے لیے صبر کہاں سے لائیں
جو ہم سے زندہ بچھڑ جاتے ہیں
🤐🤐
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا ، نماز تھی کہ سلام تھا 🍁🍁
میرا اشک اشک تھا مقتدی 🍁🍁تیرا حرف حرف امام تھا
چہروں پہ مرنے والے کیا جانے
❤محبت کیا ہوتی ہے۔❤
کس طرف جاؤں یہ سوچتی ہی رہی ، ان گنت راستے تھے اور اکیلی تھی میں
بار بار آے ایسے مراحل کے جب تم میرے ساتھ تھے ، اور اکیلی تھی میں
عشق مظلوم ہے ، تو پھر ظالم کون ہے ؟ عشق عبادت ہے تو ، کیوں معبود بدل جاتے ہیں ؟"عشق مسیحا ہے تو ،کیوں روز دیوانے مرتے ہیں ؟ " عشق دوا ہے تو ، ہاتھ مے زہر کا پیالہ کیوں ؟"عشق دعا ہے تو ، کیوں لوگ مانگنے سے ڈرتے ہیں؟ " عشق ہمسفر ہے تو ،کیوں پھر راہی بدل جاتے ہیں ؟ " عشق راستہ ہے تو ، کیوں پھر منزل نہیں ملتی ؟ "عشق آس ہے تو ، "کیوں پھر روز ٹوٹ جاتی ہے ؟ "عشق تسکین ہے تو ، کیوں پھر رات بھر نیند نہیں آتی ؟
❤۔❤سنو میرے ہمدم میں تم کو بتاتی ہوں
یہ ایسا روگ ہے جاناں ، کہ جسکو بھی لگ جاۓ " وہ جیتا ہے نہ مرتا ہے "آنکھیں بے اشک پتھرا جایں " دل پھر بھی خون کے آنسو روتا ہے
تمہیں کس نےکہا پاگل ، عشق مظلوم ہوتا ہے
میرا عقیدہ ، میری عقیدت
میری چاہت ، میری محبت
جو لفظ دیکھوں تو ہزار ہیں
اور اگر سمیٹ دوں تو ❤صرف تم
بتاؤ کون کہتا ہے ، محبت بس کہانی ہے
محبت تو صحیفہ ہے ، محبت جادوانی ہے محبت کو خدارا تم ، کبھی بھی جھوٹ نا سمجھو
محبت معجزہ ہے ، معجزوں کی ترجمانی ہے
❤❤
محبت نہ سہی ، خدارا
لہجہ تو نرم کیجیے
الفاظ سے مر جاؤں گی
کچھ تو خیال کیجیے
💔💔
حُسن کو اگے راستہ نہ ملا🌷
رہ گیا میرے یار کی حد تک
رکھ کے تیرے " کن" پے یقین مولا ❤۔❤
ہم بھی کسی سے محبت بے انتہا کر بیٹھے
💕💕
تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے ❤❤میرے وجود مے
تجھے خود سے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا
دیکھا دیکھا کے اپنا خواب سہانا مجھکو 💔 چھوڑ دو اب تو بار بار رلانا مجھکو
محو تماشا تھے سبھی عزیزو اقارب میرے 💔عشق نے کر دیا کچھ ایسا دیوانہ مجھکو
روح زخمی ہے میری ،دل بھی ریزہ ریزہ ہے💔اپنے نینوں کا رکھ لیا ہے نشانہ مجھکو
خون کے آنسو رلاتی ہے وہ یاد صبح 💔بھیگی زلفوں سے اپنی ، تیرا جگانا مجھکو
عشق نے کر دیا مجبور مجھکو لکھنے پے 💔ورنہ آتا نہ تھا کوئی ایسا فسانہ مجھکو
مل جاۓ جو تیرے ساتھ کی امید 💔چھوڑ دے بیشک پھر سارا زمانہ مجھکو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain