Damadam.pk
Sweety_butt's posts | Damadam

Sweety_butt's posts:

Sweety_butt
 

🙁بس میںنے سوچ لیا ہے
😂میرے مرنے پے تینڈے پکاے جائیں گے
😜😉روتے ہوے اور رولاے جائیں گے

Sweety_butt
 

نیب کا بڑا فیصلہ
☺ھر لڑکی کے لوڈ کی تحقیقات ہوں گی
خود کرواتی ہیں یا ملک کے نوجوانوں کو لوٹ رہی ہیں
😂😂😉
محکمہ نیب

Sweety_butt
 

🙈مجھسے اچھے سے بات کیا کریں
😍🤗😉میں دمادم کی لاڈلی ہوں

Sweety_butt
 

میں ایک دم معصوم پیاری سی لڑکی
😇😌😌
جلیبی کی طرح سیدھی 😝😝
اور مرچ کی طرح میٹھی ہوں 😜

Sweety_butt
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی ہے
😄😄😄
جیسے وہ کسی سیارے پر جا رہی ہو جہان کچھ موجود نا ہو
😂😂

Sweety_butt
 

ویلے بیٹھے ممبروں سے گزارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😜😜😅😅

Sweety_butt
 

ماسک اور دستانے پہننے کے بعد ڈاکٹر والی فیلنگز آ رہی ہیں
ہے کوئی جسکو مجھسے دوائی لینی ہو
😂😂😂

Sweety_butt
 

😎بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا
😋مگر
🙈جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہی رہ گے
😉😉

Sweety_butt
 

اقبال تیرے کچھ شاہین
😜دمادم پر لڑکیاں بنے ہوے ہیں
اور دوپٹہ بھی نہیں لیتے 🙁😂

Sweety_butt
 

عشق مے مرضیاں نہیں چلتی
جس طرح یار کہے
❤ بسم اللہ ❤

Sweety_butt
 

گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی
🙏سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا
🚶عمر کتنی منزلیں طے کر چکی
دل جہاں ٹھہرا تھا ❤ٹھہرا رہ گیا

Sweety_butt
 

بخشا ہے عجب عشق نے یہ حسنِ سماعت
🤐دل نے تیری آواز سنی کان سے پہلے

Sweety_butt
 

وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں ہو جاتا
🤐بس ھم اپنا دکھ کہنا چھوڑ دیتے ہیں

Sweety_butt
 

یہ شاعری میری شاید وقت کا ضیاں ہے
جس کے لیے لکھتی ہوں ، وہ پڑھتا ہی کہاں ہے
🙁🙁

Sweety_butt
 

کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی سے ، پانی پے ، پانی لکھنا
🙏🙏

Sweety_butt
 

پتہ نہیں سبکو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں 😒😒
آپ جیسے 😜😜

Sweety_butt
 

🤗🤗😋چاۓ تو سب پلاتے ہیں
😂🙊ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں

Sweety_butt
 

آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
🆖🙈
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری
🌹🌹🌹🌹

Sweety_butt
 

دعا تو امید اور
معجزوں تک کا سفر ہے
🌷🌼🌷🌼🌷🌼🌷🌼

Sweety_butt
 

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہان اختلاف رکھو تو ۔۔۔۔۔۔۔ بدتمیزی ہو جاتی ہے
اور سچ بولو تو ۔۔۔۔۔۔ بے ادبی ہو جاتی ہے
کچھ نا بولو تو منافقت ۔۔۔۔۔۔ ہو جاتی ہے