منافقین کے بارے میں قرآن میں پڑھا تھا ۔۔ جب دیکھتے کافر طاقتور ہیں تو مسلمانوں پہ ہنستے تھے اور کہتے کافر تمہیں ختم کردینگے ۔۔ لیکن جب مسلمان فتحیاب ہوتے تو کہتے تھے ہم مسلمان ہیں ہمیں بھی مال غنیمت میں سے حصہ دو۔۔
لیکن اب دیکھ بھی لیا کچھ یوتھیوں کے شکل میں
تیڈے نال جڈاں دا واسطہ پئے
میں روز نماز قضاء پڑھداں..
تیڈے در توں فرصت نئیں ملدی
ادھ رات کوں یار عشاء پڑھداں..
ہر وقت نماز اچ بھل وینداں
ہر روز نماز ولا پڑھداں..
کیا تھیسی شاکر سجدے وچ
میکوں یاد نہیں میں کیا پڑھداں
اس کو __ بھر پور توجہ کی طلب ھے ، اور میں
وقت بیچوں تو میرے گھر کا دھواں چلتا ھے _!
مانتا ھوں کہ ___ محبت بھی ھے دولت لیکن
ھم غریبوں سے یہ سکہ بھی کہاں چلتا ھے _!
تیرے مکاں کے جو دائیں بائیں مکین ہوگا
اسی کا گھر تو وہاں پہ مہنگا ترین ہوگا
تم اپنے بیٹے کا نام یوسف ضرور رکھنا
تمہارا بیٹا تمہارے جیسا حسین ہوگا
ایسی لڑکی چاہیے جو مجھے صبح کی نماز جو جگانے میں مدد کرے
میرا دل کرتا کہ ایک ایسی لڑکی ملے مجھے جو کہے اٹھو نماز پڑھو ورنہ کوئ محبت نہیں ملے گی تمہیں۔۔۔🤣🤪🤪
سنو
میں جب کبھی
بہت تھک جاتا ہوں نا
تو شدت سے دل چاہتا ہے کہ کاش
تم کہیں سے اچانک آجاؤ
اور میں کچھ پل
ہاں بس کچھ پل
میں تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لوں اور تمہاری قربت کو سمیٹتے ہوئے ہر اس بات کو بھلا دوں
کہ جو مجھے اذیت دیتی ہے
*بوسیدہ تھے کتاب زندگی کے ورق پرانے*
*مگر کچھ دیر جو پڑھے ، بہت دیر اچھا لگا.*
اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گے ، ایک " تُم " جِسے میری مُحبت نظر ہی نہیں آتی ، اور ایک " میں " جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر ہی نہیں آتا! ۔ " 💔🙂
سہمے ہوئے ہیں دونوں بچھڑنے کے خوف سے
ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اُداس ہیں
ہاں تم پہ ناز کرتی ہیں وعدہ خلافیاں ۔۔۔
ہاں میرے انتظار کے لائق نہیں ہو تم۔۔۔۔

جان کہہ کر پکارا تو لرز گئی میرے دل کی زمیں
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا۔۔۔
تُم اتنے مصروف کیوں ہو کیا تمہاری ادبی دنیا میری آنکھوں سے زیادہ خوبصورت ہے ❤️🩹
اک کندھا نہیں ہے بڑھیا کو
کتنے عاشق تھے اک لڑکی کے۔🥺
اِس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا کہ؛ آپ آنکھیں بند کر کے کِسی اور کی موجودگی کو محسوس کریں اور آنکھیں کھولنے پر آپ کے پہلُو میں کوئی اور شخص ہو۔ 🖤🥹
- امرتا پریتم
اُسکی اداؤوں کے قصے نا پوچھو
وہ دِل باندھ لیتی ہے بالوں کے ساتھ ♥️
تو آئے باغ میں تو, تیرے احترام میں
واجب ہے کوئی پھول کسی شاخ پر نہ ہو۔♥️🌸
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں،
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی...
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں،
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain