Damadam.pk
SyCo-Queen22's posts | Damadam

SyCo-Queen22's posts:

Sad Poetry image
S  : SYCO QuEeN - 
Sad Poetry image
S  🔥 : SYCO 🖤 QuEeN - 
SyCo-Queen22
 

اللّٰہ کی پکڑ.انسان کی اکڑ
ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے

SyCo-Queen22
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں

SyCo-Queen22
 

Jany wo kesy log thy Jin k pyar ko pyar Mila

SyCo-Queen22
 

خواہشیں انسان کو غلام بنا دیتی ہیں
مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے

SyCo-Queen22
 

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

SyCo-Queen22
 

کبھی عروج ہے تو کبھی زوال ہے

SyCo-Queen22
 

ربَا میرے حال دا محرم تُو
❤🥀

SyCo-Queen22
 

چلو منزل سے پہلے ہم یہ راستہ موڑ جاتے ہیں

SyCo-Queen22
 

حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے
جتنا عورت پر

SyCo-Queen22
 

وہ بدلے گا تقدیر وہ میرا بھی تو خدا ہے

SyCo-Queen22
 

کچھ لوگ بہت خاموشی سے
بیتاب محبت کرتے ہیں
❤❤

SyCo-Queen22
 

پتا نہیں لوگ کیسے کہہ دیتے ہیں
کہ رات گئ بات گئ
یہاں تو زمانے لگ جاتے ہیں
دل پہ لگی بات بھلانے میں 💔

SyCo-Queen22
 

جب تک لگے نہ بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے
🥀💔

SyCo-Queen22
 

صبر کے آداب کہاں سے لاؤں ؟
اسکو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا
🥀💔

SyCo-Queen22
 

سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بکھاری لوگ

SyCo-Queen22
 

ہمارا اپنا معیار ہے ..
صاحب
تم اگر حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ
😎😎😏

SyCo-Queen22
 

جس شخص نے تمہیں , چاہا نہیں مانگا نہیں...
اس شخص کو تو مل رہا ہے, انصاف تھوڑی ہے
😕😕

SyCo-Queen22
 

شخصیت حسین,, کردار کمال رکھتی ہوں ..
پنجابی ہوں اپنی مثال آپ رکھتی ہوں
❤❤