Damadam.pk
SyCoO_KuRii's posts | Damadam

SyCoO_KuRii's posts:

SyCoO_KuRii
 

یہ بھی اذیت ہے کے مُجھے لہجے سمجھ آتے ہیں۔ 💙🎋

عظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ_!
کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے
S  : عظیم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ_! کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے - 
تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔
S  : تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا  - 
"- عین ممکن ہے تری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں
   عین ممکن ہے ترے ساتھ آخری ہوں ، یہ دن مرے! - "🙂
S  : "- عین ممکن ہے تری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں عین ممکن ہے ترے ساتھ آخری - 
وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا
اٹھے گا جب تلک پردہ  تجسس مار ڈالے گا
میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتی ہوں  
کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا
محبت کی ڈگر پر جو بھی نکلے سوچ کر نکلے
سفر یہ وہ نہیں ہے جو  یہاں منزل بھی پا لے گا
S  : وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار - 
وہ واحد شخص تھا جس کے لیے 
میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی🥀
S  : وہ واحد شخص تھا جس کے لیے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی🥀 - 
اور پھر تیری یاد میں ہم اپنے" 🍂
ہاتھ پھر سے زخمی کر بھیٹے "✨
✨💔
S  : اور پھر تیری یاد میں ہم اپنے" 🍂 ہاتھ پھر سے زخمی کر بھیٹے "✨ ✨💔 - 
بِکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورق
جانے کب کون سی آندھی اُڑا کر لے جائے
مجھ سے اب اوروں کے دُکھ سمبھالے نہی جاتے
جِس جِس کے ہوں نشانی بتا کر لے جائے۔۔۔
S  : بِکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورق جانے کب کون سی آندھی اُڑا کر لے جائے  - 
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں مِلا مجھے 
سوال  کا جواب بھی  سوال  میں  مِلا مجھے
S  : خیال جس کا تھا مجھے خیال میں مِلا مجھے سوال کا جواب بھی سوال میں مِلا - 
*دل اب بیزار ہے، دنیا کی فریب رونقوں سے 🩶🌼*
S  : *دل اب بیزار ہے، دنیا کی فریب رونقوں سے 🩶🌼* - 
رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے
تُم اپنی سُناؤ___ہم تو کہیں کے نہیں رہے
S  : رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے تُم اپنی سُناؤ___ہم تو کہیں کے نہیں - 
"موت" 
کے بعد ہم بھی قابلِ تعریف ہوں گے ۔ 🙂💔
S  : "موت" کے بعد ہم بھی قابلِ تعریف ہوں گے ۔ 🙂💔 -