Damadam.pk
Syc0's posts | Damadam

Syc0's posts:

Syc0
 

محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوں💔

Syc0
 

سوئے رہنے میں بھی حکمت ہے
جاگو تو پھر خواب سلانے پڑتے ہیں!!
البم کھول کے دیکھی تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بھلانے پڑتے ہیں!!