اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔😪
محسنِ پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال سن کر گہرا صدمہ اور دکھ ہوا۔
اللہ مرحوم کی روح پر رحمتیں نازل فرمائے اور خاندان اور دوستوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔🥲💔
#DrAbdulQadeerKhan