"یہ بارشیں بھی تم سی ہیں" جو برس گئیںتو بہار ہیں🌿 جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آ گئیں یونہی بے سبب💞 کبھی چھا گئیں یونہی روز و شب کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں💖 یہ بارشیں بھی تم سی ہیں کسی یاد میں، کسی رات کو💐 اک دبی ہوئی سی راکھ کو کبھی یوں ہوا کے بجھا دیا✨ کبھی خود سے خود کو جلا دیا کہیںبوند بوند میں گم سی ہیں🌧️ یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔💖