بہت مشکل سے سیکھا ہے خوش رہنا
سنا ہے یہ بات بھی اسے پریشان کرتی ہے
مجھے تو پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے ناجانے وہ میرا دل کیسے توڑ گئے
میرے عیبوں کا جو ذکر کرے
تھوڑی اپنی قبر کی بھی فکر کرے...!!!🥀 🙂
کسی کو یہ احساس نہ ہونے دیں
کہ آپ ان پر مرتے ہیں ورنہ....!
یقین رکھیں،،اپ پل پل مریں گیں
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥
🌼
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...
کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے !
میں خود کو بڑی بے رحمی سے مار دیتا 💔😥


دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے اے صاحب ❤
آپـــــ تو سارے دل ♥️ پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں😍
For U youriam
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں😑
یعنی میں بیان کر کے بتاوں کہ اداس ہوں🤐
دنیا کے لیے جیسا بھی سہی مگر تیرے لیے
میں مخلص ہوں
ماں کی محبت کی طرح




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain