♥️اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُتَوَكِّلِيۡنَ Indeed Allah loves those who rely upon Him. [Qur'an, 3:159]♥️
معیار یہ نہیں..ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں...😒☹️
معیار یہ ہے..کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں...💯😇
جب #دوست ہی شامل ہو #دشمن کی چال میں
تب #شیر بھی پھنس جاتا #مکڑی کے جال میں
#دولت تو #وراثت میں #بھی مل #جاتی ہے ✌
#نام خود #ہی بنانا #پڑتا ہے❤️