#غرور_ہمیشہ-حسن_کا-نہیں_ہوتا✌
#کبھی_کبھی-کردار_کا-بھی_ہوتا-ہے🔥🔥
نفرت کے تماچوں سے سیکھا ہے ہم نے یہ سبق🥀💯💔
🥀سائیں♥️
عظیم جرم ہے انسان کا انسان سے محبت کرنا🥀💯💔

حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں💯🥀
لیکن عیدیں اکثر اداس ہوتی ہیں 💯🥺
میں نے سیکھا نھیں منت سماجت کا فن
جو خفا ہوا سو دفع ہوا🙄👀

میں محبت کی بوند کے بدلے
💙💔♥️🤍
دریاء بھانے والوں میں سے ھوں
روزا بھی توڑتے ہونگے
دلوں کو توڑنے والے 💔
تم لوٹ آؤ
اور
میں مسکرانے لگوں
ایسے نھیں رہے اب حالات میرے
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ،ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠّﻢ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ
Be coin not currency

Guess the animal name
Only Sindhi can understand
گ10
Cmnt below 👍👍

یا اللہ مجھے پتھر جیسا دل چاہیے
مجھے لوگوں میں رھنا ھے

مشکل وقت میں اپنی مشکل اللّٰہ کے سوا کسی سے بیان کرنے سے صرف آ پ کا دل ہی ہلکا نہیں ہوتا بلکہ آ پ کی ذات بھی ہلکی ہو جاتی ہے

تمھیں لگتا ھے میں تمھارے لیے جان نھیں دے پائوں گی
مجھے لگتا ھے تم روئو گے بھت مجھے کھونے کے بعد
وہ کر نھیں رہا تھا میری محبت کا یقین
پھر یوں ہوا کہ مجھے مر کر دِکھانا پڑا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain