Digital Art SycoGirl : میں تیرے بعد ____ زمانے کی دھوپ سے بچ کے _! کسی کے سائے میں جاؤں تو ___... MORE▼چھاؤں چھبتی ہے - 30 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
SycoGirl : تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی❤🙊 - 30 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SycoGirl : بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا❤ لــے سکتے ہو تم مـــیری روح... MORE▼کی تلاشــیاں❤ - 30 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
SycoGirl : ﷽ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا... MORE▼صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘.. Tarjuma: In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful *🌹O Allah, blessings and peace be upon Muhammad and his family* *As you bless Abraham and the family of Abraham, indeed you are Praiseworthy and Exalted* *O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad* *As you blessed Abraham and the family of Abraham* *. You are praise and glorious... ✨* - 30 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
SycoGirl : میرے محسن میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ پہلا لفظ جو تم نے مجھ کو پڑھایا تھا ... MORE▼مجھے لکھنا سکھایا تھا مجھے خود سے میری ہی بات کو کہنا سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں زمانے کے کڑے تیور مجھے کب راس آتے تھے مجھے لہجے ستاتے تھے وہ تم ہی تھے۔۔۔۔۔ وہ تم ہی تھے کہ جس نے علم سے اپنے مجھے سہنا سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ ناکامی میں گر گر کر کھڑے ہونا سنبھل جانا سنبھل کر مسکرا دینا کڑی مشکل میں ڈٹ جانا مجھے تم نے سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں میرے محسن میرے رہبر مجھے جو مان ہے خود پر مرا وہ مان بس تم ہو مری پہچان بس تم ہو میرے استاد بس تم ہو ۔۔۔! - 31 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT