آپ کیوں ھمیں یاد کریں گے
فرض سارے یے اس غلام کے ھے
دن میں سو بار یاد کرتی ھوں
پاسورڈ سارے تیرے نام کے ھیں
🥀🌻🌹❤️👩❤️👨
تمھیں حسن پر دسترس ھے
محبت محبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاؤ
اس کی آنکھوںکے بارے میں کیا جانتے ھو
ھائے یے میری عید کیسے گُزرے گی
میرا چاند آج بھی مجھ سے خفا ھے
🥺🌙
-" دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے، جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا سکے_" 🖤
🌹مجھے کسی اور کے جیسا بننے کی ضرورت ہی نہیں🌹
🌹♥️میرے کردار کی اک الگ ہی پہچان ہے 🌹✌💯🔥