چلو یارِ وعدہ نواز سے, کسی روز جا کے پتہ کریں
وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا, اُسے کیا ہوا وہ کدھر گیا🚶


اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔ 💯✨☝🏻...







میں دیکھنے میں عام سی لڑکی ہوں،،، 😊. مگر یقین جانیے سکون چہین لیتی ہوں لوگوں کا.... 😜😇
Be courteous to all and Do not lose your temper on ordinary matters 🍀🍀





نکل آتے ہیں آنسو جب ملاقات نہیں ہوتی
تڑپ جاتا ہے دل جب بات نہیں ہوتی
آپ کی یاد نہ آئے ایسی کوئی شام نہیں ہوتی
ہم آپ کو بھول کر سو جائیں ایسی کوئی رات نہیں ہوتی..

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain