جن لوگوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ میری پوسٹیں میزان آئل میں فرائی کر لیا کرے 🙃💕 کیونکہ ہر چیز میزان میں اچھی لگتی ہے 😅😅
کچھ لوگ congrats لکھتے ہیں😕😕 کیونکہ
انہیں congrajulashan کے سپیلنگ نہیں آتے 😏😂😂😂
اَن پڑھ لوگ🙄😕🙄
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😕🤣🤣🤔
M achi shyri krti hu na
Mere Mobile ka Pasward Tha neHi betaNa 😼
Ami Ne 3 bar PuCha Pasward Mene 3 Bar Keha Nehi Betana 🙄😏
UsKe Bad Jo Hua MeNe Wo Bhi Nehi BeTana 😥🤕🤒 .. ???
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے۔۔۔یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے کہ اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا۔۔۔یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین۔۔۔😊💔لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ کے بھی آئیں تو خود کا آنا۔۔خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔۔۔🙂💔
تم لوگوں کو ایک بات بتاؤں جس جگہ
دمادم بناہوا ہے نہ یہاں پہلے قبرستان تھا🥺😑😐
آتمائیں گھومتی یہاں🤫😕🤣🤣
میں آج بہت اداس ہوں😑
تم لوگ اپنا اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دو پلیز 😒
مجھے کچھ دیر اکیلا رہنا ہے 😢
Aj meri birthday hy kisi ny wish tak ni kiya🥺🥺🥺🥺
بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا*🥀
*اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی*🥀
دا خلک چی پہ کرکٹ بائیلولو 😢سومرہ خفہ کیگی 😩
دومرہ چی پہ خپلہ گناہ خفہ کیدلے اللہ تعالی بہ ورتہ مغفرت کڑے وے😏
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔ki kr rahy ho sb
تعریفوں کے پل کے نیچے ..
مطلب کى ندیاں بہتى ہیں ..
مجھے کچھ کہنا ہے بلکہ
درخواست کرنی ہے کیا آپ لوگ مانیں گے؟
" مجھے دعا چاہیئے، ایسی ہی جیسے کسی پیاسے کو پانی، کسی بھوکے کو کھانا اور کسی آخری سانس لیتے ہوئے کو زندگی ۔۔۔
مجھے ایسی ہی تڑپ کے ساتھ آپ لوگوں کی دعا چاہیئے یہ آپ لوگوں کا۔مجھ پر خاص احسان ہوگا۔۔۔دعا کیجئے کہ اللہ میری دعاؤں کو قبولیت کے دوپٹے میں لپیٹ کر مجھے بھیج دے، دعا کیجئے کہ اللہ میری دعاؤں پر "کن" کہہ دے۔۔۔
مجھے بس یہی چاہیئے کریں گے نا؟🙏🙏🥺
کون مرتا ہے صورت پہ✨🖤
ہم تو اُن کے ہونٹوں پہ فدا ہیں❤️
ایک تیرے نہ ہونے سے زندگی کے دن
بڑی مشکل سے گزر رہے ہیں 💔🌹
Asslam o Alikum
Oky frnds good bye m leave kar rahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain