Damadam.pk
Syco_Masoom_girl's posts | Damadam

Syco_Masoom_girl's posts:

Syco_Masoom_girl
 

بیٹیوں کا دُکھ سمجھنا بہت مشکل ہے ان کے لئے تو وہاں بھی جگہ نہیں رہتی جہاں یہ پیدا ہوتی ہیں😔🖤

Syco_Masoom_girl
 

مجھے 500 کا ریچارج کروائیں🤭🤭
اور پائے روزانہ😁😁
مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع🤣🤣🤣

Syco_Masoom_girl
 

آپ کونسا شیمپوں استمعال کرتے ہیں 🤔
میں : جام شیریں🙈
🙊🙊
$ycooo

Syco_Masoom_girl
 

کوئی اچھا سا گفٹ بتاوُ دوستوں کسی کو دینا ہے کم سے
کم 20 سے 30 روپے کا
تو ہو ورنہ مجھے سستا
اچھا نہیں لگتا🤣🤣😭😭😥

Syco_Masoom_girl
 

جب بول نہ سکو تو رولیا کرو
اللہ تعالیٰ آنسو کو بھی پڑھ لیتا ہے❤️--"

Syco_Masoom_girl
 

اگر دنیا میں الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہنا شروع کردو🤪😜😂🤣🤣💃🍃🔥

Syco_Masoom_girl
 

بریانی پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے 😋😋
کوئی سن رہا ہے میری بات،😒😒
Sycooo

Syco_Masoom_girl
 

مجھے میٹھے کریلے گرم قلفی ابلی ہوئی چاکلیٹ سپائیسی آسیکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے😛😜😝
Or apko 😆

Syco_Masoom_girl
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے😁😁

Syco_Masoom_girl
 

جس نے معصومیت نہیں دیکھی 🙊😁
وہ آ کر میرا دیدار کرے۔ 😎😜
SYCO MASOOM girl 🖤
New hu welcome kro