اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
Us ke Kalai Main Saj Kar Kamal Lgti Hain
Chorian kanch ke be misal lgti hain N
😘❤❤❤
مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی۔😘❤❤❤N💖
Kash meri kami ne tumy be udas kia hota👋
Mj se jo uljho ge to tot jao ge
نہ جانے اس برس یہ عید کیسے ہم گزاریں گے یہ آنسو کتنے دل پہ کتنے پلکوں سے اتاریں گے
عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے ۔ ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے۔
Missing 😭
جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی اس کے بغیر عید گزر گئی😭😭
ہر باپ اپنی بیٹی کے لیے بادشاہ نہیں ہوتا ¤_¤_¤لیکن¤_¤_¤_¤ ہر بیٹی اپنےباب کے لیے شہزادی ضرور ہوتی ہے
میرا عشق اوروں سا نہیں تنہا رھوں گا پر تیرا ہی رھوں گا
Sb kuch kar lo lekn muhbat na kro
ہم غریبوں سے دوستی کر لو
عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے
لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے Raju
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﮮ🤝 ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ُﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ھوگا...
Hmra hal na pocho ye dunia bhol bhethy hain😍chly ao tumre bin na jetey hain na marty hain😢
Suno acha ni hota ksi ko ese tarpna😏mubbat main koi ashiq q bn jata ha dewana😏 miss u
کچھ غم کچھ چوٹیں اس قدر گہری اور تکلیف دہ ہو تیں ہیں نہ تو وہ چوٹیں قابلِ مرحم ہوتیں اور نہ ہی انسان کسی کو دکھا پاتا ہے ،اور نہ ہی اپنا غم کسی کو بتا پاتا ہے وہ غم جو اسے اندر ہی اندر ختم کرتا ہے اسکی خواہشات کو ، اُسکی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اور شائد اُس کے حوصلے کو بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain