Assalam o Alaikum
Assalam O Alaikum Good Morning 🌄 have a nice day
Assalam O Alaikum kya hal hai sab ka
Assalam O Alaikum friends kesy ho sab
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا ....!!!!
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا 😭😭😭
تیری مصروفیت ،تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر
مگر تیرا یوں بے پروا ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا
💔💔💔
زندگی پر کتاب لکھوں گا
اس میں سارے حساب لکھوں گا
پیار کو وقت گزاری لکھ کر
چاہتوں کو عزاب لکھوں گا
ہوئی برباد محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں خواب لکھوں گا
اپنی خواہش کا تزکرہ کر کے
اسکا چہرہ گلاب لکھوں گا
میں اس سے جدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گا۔
حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا ساقی
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدلتے ہیں
جب یار ____قضا ہو جائے
تو دکھ ____واجب ہو جاتے ہیں.
نہ بزم اپنا ، نہ ساقی اپنا ، نہ جام اپنا ، نہ یار اپنا ،
اگر یہی ہے نظام ہستی غالب تو زندگی کو سلام اپنا.
تاریخ ہزاروں سالوں میں بس اتنی ہی بدلی ہے
تب دور تھا پتھر کا ،اب لوگ ہیں پتھر کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain