
کس قدر پر کیف ہے تیری ذات سے عشق
"اے اللہ"
نہ بے وفائ کا خدشہ نہ جدائ کا کوئ خوف

مجھ سے کئے وعدہ وہ
کسی اور سے بھی کرتی ہوگی
ہاں وہ مجھے یاد تو کرتی ہوگی

Assalam/O/Alaikum kya hal h sab frinds ka
میری سوچ کے ہر دروازے پر
تیری یادوں کی دستک رہتی ہے
کس طرح چھوڑدوں اسے جاناں
وہ میری زندگی کی عادت ھے
جدا تو ہونا ہی تھا۔۔
اس کو اس کی اوقات سے
بڑھ کر جو چاھا تھا
از خود قلم وقار علی
''Baat Krny K Liye Tim,,,
''Or Mood Nahi,,,
''Dil Hona Chaheya,,,
کتنا پیار کرتے ہیں تم سے
ہمیں کہنا نہیں آتا
بس اتنا جانتے ہیں
تمہارے بن رہنا نہیں آتا
Be_Rukhi Aesi Bhi K Rabty Hi Khatam Krny Lagy Ho..!
....Dost....
Ranjishain Apni Jaga Usool-E-Dosti To Yaad Rakho..!
Good Night
مجھ پہ اپنا جرم ثابت نہ ہوا لیکن فراز
لوگ کہتے ہیں کہ اس کو بے وفا میں نے کیا
پھول برسائے اس شخص پہ میں نے برسوں
میرے نزدیک سے گزرا ہے جو پتھر کی طرح
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گئی
Assalam/O/Alaikum Jumma Mubarik
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
جب کوئ اور دل کو بھا جاے
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں
Pata nhi kyu humse dur hojaty han wo log'
Hum zindagi samj kar Kbhi khona nhi chahte
میرے جنازے کے پیچھے سارا جہاں نکلا
اک وہ نا نکلا جس کے لیے جنازہ نکلا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain