"_🦋💫🌸
میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️
خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘... 𝘔𝘪𝘴𝘴𝘴 𝘺𝘰𝘶 𝘫𝘢𝘕𝘪
لوگ دن بدن مشہور ہو رہـے ہیں اور
ہمیں جو جانتے تھے وہ بھی بھول رہــے ہیں🦋🎀🤣🤣🤣
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے..💕💕 for you 💞💞
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ما ں جنت ہے 👑🥀
بیوی ھمسفر ❤
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے💝🥀
ہر ایک کا اپنا الگ مقام ہے✨
اس لیے عورت کی عزت کریں' 😊
کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کے گھر کی 💯
#💖💖 post by Syed ★zadii
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو۔۔۔😔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں🥀🖤"
#A🥀🍂
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌
_______💕💯
جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی
ہاں مجھے تلخئ حالات پہ رونا آیا
سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
💔💔
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
بعض اوقات ہمیں خاموش ہونا پڑتا ہے ، کیوں کہ ؛ ہمارے الفاظ یہ بتا ہی نہیں پاتے کہ ؛ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے...!!!
*____________Syed★zadii______________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
اگر لوگوں کے رویے سے تیرا دل ٹوٹے تو ٹوٹنے دے
یہ جتنا بکھر کے آۓ گا اتنا تیرے رب کو پیارا لگے گا
برداشت انسان کو توڑ دیتی ہے اور خاص طور پر لوگوں کے
رویے وہ انسان کو چور چور کر دیتے ہیں...!!!
Syed★zadii
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain