میں چاہتی ہوں کے زندگی میں ایسا کوئی آئے 💑
جو میرا ہاتھ تھامے اور دھیرے سے کہے 😛😍
’’سارا پیزا تم کھا لو، میں کل کے بچے ٹینڈے کھا لوں گا
لا پرواہ سا ____ہوں...!!
*#مرشد*
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں..!!
☺💗Syed Badshah
مجھے یارو کی لمبی قطاروں سے مطلب نھیں ھے💖
اے دوست
اگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم ھی کافی ھو.
سچا پیار تو____ایک طرف سے ہوتا ہے💕
جو دونوں طرف سے ہو____اسے قسمت کہتے ہیں
💕 Syed Badshah 💕
*نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں* 💯🔥Syed Badshah