""/___ غزل ____\"" خاموش فضا تھی کہیں سایہ بھی نہیں تھا. اس شہر میں ھم سا کوئ تنہا بھی نہیں تھا. کس جرم میں چھین گئ مجھ سے میری ہنسی. ہم نے تو کسی کا دل دکھایا بھی نہیں تھا. ہم جس کے حوالے سے ھوۓ شہر میں بدنام. اس شخص کو تو ہم نے کبهی دیکها ہی نهیے تها