مکھی ہمیشہ گندگی پر بیٹھتی ہے، اور انسان کا حال بھی اس کی صحبت سے پہچانا جاتا ہے۔
اگر آپ ایسی محفل کا انتخاب کرتے ہیں جہاں بے مقصد باتیں اور فضولیات ہوں، تو یہ آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔
*"انسان کی پہچان اس کی صحبت سے ہوتی ہے۔"*
اس لیے ہمیشہ ایسی مجلس کا انتخاب کریں جو آپ کی سوچ اور کردار کو بہتر کرے۔
AB DIL KO SABR NH ATA
DIL SE BADUA NIKLTI HAI HAR US INSAN KE LIYE JIS JIS NE MERI ZINDAGI BARBAD KE HAI
*نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے
*بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے
*❁بِسْــــــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ ارَّحِيم❁۔*
*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
جو باتیں پی گیا تھا میں 🥺
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو 🖤
*_اب جــّۡـو ہچکیــّۡـاں آئــّۡـے تــّۡـو پــّۡـانی پــّۡـی لینــّۡـا_*🌘🌸
*_یــّۡـہ وہــّۡـم چهــّۡـوڑ دینــّۡـا تجهــّۡـے یــّۡـاد کیــّۡـا ہــّۡـم نــّۡـے_*🩶😢
ایک عمر لگتی ہے جذباتوں کو الفاظ دینے میں
فقط دل کے ٹوٹ جانے سے کوئی شاعر نہیں بن جاتا
کتے بھونکتے ہیں، زندہ ہونے کا احساس دلانے کے لئے
جنگل کا سناٹا، شیر کی موجودگی بیان کرتا ہے
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء📿
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے❤️🩹
🥺❤🩹✨
- *_اور پھــر دور حـــاضـــر میــں احتیـاط بہتــــر ہــــ اعتبــار ســـــے◕⤹_*🙂❤🩹🙌🏻
*☆______________☆*
بس تھک گئی ہوں یار لوگوں کو بتاتے بتاتے کہ میں بہت مضبوط ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا لوگوں کی باتوں سے مگر نہیں مجھے لوگوں کی باتیں اندر سے ختم کر رہی ہیں
Good bye 🥲
Kisi ke beti ko BADKIRDAR bolne ka ehsas tab hoga Tumhe...💔
jab tumhre beti ko koi tum jesa saf pak mard BADKIRDAR boly ga...🥲
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا۔۔
دل ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے۔۔۔🥀🖤
عورت ہونا اسان نہیں ،،
عورتیں اپنا فیصلہ خود نہیں لے سکتی عورت اپنے لیے پسند کا ماحول نہیں بنا سکتی عورت خود کو بے گناہ ثابت نہیں کر سکتی سواۓ اللہ پہ معاملہ چھوڑنے کے ۔۔۔
میں ڈھونڈتی رہتی ہوں خود میں خود کو ہی شاید میں وہ نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔
+🖤💔🖤
مکمل ہوئی محبت ہماری
اب کپڑے پہنتے ہیں
Realty of the generation🥲
تمہیں تو محبت تھی نہ مجھ سے پھر اتنی آسانی سے کیسے ختم ہو گئی؟
سچ کہا تھا کسی نے۔
تنہا جینا سیکھ۔۔
محبت جتنی بھی سچی ہو۔
ساتھ چھوڑ جاتی ہے ۔۔
اگر میرے دل میں کوئی اور ہوتا
💔🥲💔تو میں تیرے لئے کیوں روتی
بدلنا پڑا خود کو
🥲کب تک کم ظرفوں کہ پیچھے روتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain