بدلنا پڑا خود کو
🥲کب تک کم ظرفوں کہ پیچھے روتی
♤♡♤
_____♧
🌾🌿#ایک" مان"🙈" ہی ہوتا ہے "جو ہر کسی"" پر نہیں ہو💥🍁 تا""_____کسی #خاص پہ ہوتا ہے🖤🥀""
🎋♻️اور اگر وہ آپکا #مان توڑ دے_______تو پھر اس🌿 🎋#مان ""کے #ساتھ آپ خود بھی اسطرح #ٹوٹ 💔جاتے🎗 ہیں🍂🙂""❤️
☆¬ Good night take care ♥️
_____________________________________
*کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا 🤨؟*
_________*غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے🔥*
_____________________________________
میرے لفظوں میں زندہ رہنے والی...🙄
_________ تیری.......😒_______________
_________ خاموشیوں سے مر گیا ھوں میں...🥀
_____________________________________
*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے...🥺
______*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🥀💯
_____________________________________
اشک آنکھ میں پھر اٹک رہا ہے
کنکر سا کوئی کھٹک رہا ہے
میں اس کے خیال سے گریزاں
وہ میری صدا جھٹک رہا ہے
تحریر اسی کی ہے مگر دل
خط پڑھتے ہوئے اٹک رہا ہے
ہیں فون پہ کس کے ساتھ باتیں
اور ذہن کہاں بھٹک رہا ہے
صدیوں سے سفر میں ہے سمندر
ساحل پہ تھکن ٹپک رہا ہے
اک چاند صلیب شاخ گل پر
بالی کی طرح لٹک رہا ہے
قید میں گزرے گی جو عمر بڑے کام کی تھی
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
جس کے ماتھے پہ مرے بخت کا تارہ چمکا
چاند کے ڈوبنے کی بات اسی شام کی تھی
میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ
ایک ٹوٹی ہوئی کشتی مرے کس کام کی تھی
وہ کہانی کہ ابھی سوئیاں نکلیں بھی نہ تھیں
فکر ہر شخص کو شہزادی کے انجام کی تھی
یہ ہوا کیسے اڑا لے گئی آنچل میرا
یوں ستانے کی تو عادت مرے گھنشیام کی تھی
بوجھ اٹھاتے ہوئے پھرتی ہے ہمارا اب تک
اے زمیں ماں تری یہ عمر تو آرام کی تھی
کہ چلتے رہیں گےقافلے ہمارے بغیر بھی یہاں
ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے اسمان خالی نہیں 🥲🥲ہوتا
تم نہ لگا پاؤ گے اندازہ میری تباہی کا
تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام ہونے کے 💔🥲بعد
تیرے جانے کے بعد کچھ یوں ہوا کہ ہر چیز کی تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے🥲🥲۔
وہ اتنا قریب ہو گیا تھا مجھے لگا میرا ہو گیا 🥲🥲۔۔۔
کچھ بھی معاف نہیں کیا میں نے
آنسوں کا حساب بروز قیامت ہوگا
جن چاہتوں کی تمہیں قدر نہیں تھی👀
بس وقت آنے دو وہی چاہتیں کسی طرف والے مرد پر وار کر دکھاؤں گی🥲🥀
AJJJ PHR GHR WALO NE RISHTE KE BT KE 💔💔AJJ PHR ME US KE YAAD ME PAGLO KE TRHA ROOAI🥲🥲
میری دعا ہے کہ؛ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہو اور کسی سچے مرد کے جذبات کسی چال باز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہو! آمین......
💔کیو نہ کہانی کو پھر سے شروع کیا جائے
🥲اس بار میں چھوڑ جاو؛پھر تم اپنا صبر ازماؤ
🥲میری محبت جھوٹی نہیں تھی
🥲مجھے کبھی غلط سمجھ کر
😞مجھ سے کبھی نفرت نہیں کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain