سب کو میرے بعد ہی دکھیے گا۔۔۔۔۔۔آپ میرے ہیں یہ ۔۔۔۔۔یاد رکھیے گا😃😄😉
میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے😃😄😉
تذکرہ شیشے کا کر رہی ہوں ۔۔۔۔انسان کا نہیں 😕😂😃
آپ ویسے بھی کہاں بات کرتے تھے ہم سے۔۔۔۔۔۔
ہم نے سوچا چلو بات بگاڑی جائے 😯😃😂
برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں
ورنہ آج میری دوسری برسی ہوتی
پاگل میں تیرے بغیر چاکلیٹ نہ دوں کسی کو۔۔۔🍫
دل تو دور کی بات ہے😂😃😄
کیا کرو گے؟؟؟؟؟؟
اگر میں کہوں ۔۔۔۔میں اداس ہوں؟ ؟؟؟؟
آو چاند پہ چلتے ہیں ۔۔🌙
وہاں سے رشتےداروں کو وٹے ماریں گے😂😃😄😛😜
شکر ہے سمجھدار ہونے پہ ٹیکس نہیں لگتا۔۔۔😉😂😃
ورنہ مجھے بھی دینا پڑتا۔۔۔۔۔آپ تو خیر بچ جاتے😉😂😃😄
کالا سوٹ لے لیا ہے۔۔😍
ماشااللہ جان پیاری لگ رہی ہو😘
کہنے والا اللہ دے گا😙😘😍😛😜
سردی اور گرمی میں ممیرمجھ سے کام نہیں ہوتا
موسم اچھا ہو تو ویسے ہی کام کرنے کا دل نہیں
ویسے میں بہت محنتی ہوں 😊😀😁😂
سب کہتے ہیں اور سناو
جب سنا دو تو
منہ پھلا کے بیٹھ جاتے ہیں
سمجھ دار لوگ بحث نہیں کرتے ۔۔۔۔۔بس تیلی لگا کے سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں ۔۔
دل۔۔۔۔۔۔ظرف ۔۔۔۔اور چائے کا کپ ہمیشہ بڑا ہونا چاہیئے 😊😊😊
بابا جی کہتے ہیں ۔۔۔۔
حرکت میں برکت ہے
لیکن اسکا یہ مطلب نہیں
آپ الٹی حرکتیں شروع کر دیں😂😃😀
لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔نفرت خراب چیز ہے
ہمیں محبت نے کون سے جھولے جھلائے ہیں
دل تھا میرا۔❤۔۔کوئی رف کاپی نہیں تھا📖
تم آئے اور گچڑ مچڑ کر کے چلے گئے
ان پڑھ کہیں کے😀😂😯😴
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں صاحب
لیکن سارے چھت سے لٹکے رہتے ہیں😊😀😁😂
شوخ بھی ہوں ۔۔۔سنجیدہ بھی ہوں ۔۔۔۔۔پچیدہ بھی ہوں
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں 😊😁😍😛😜😘😚
فرض کرو میں کھو جاؤں
۔۔یقین دلاو ڈھونڈو گے مجھے
ترکیب ستم کا بھی سلیقہ تھا اسے😥😂😃😒
پہلے پاگل کیا۔۔۔۔پھر پاگل کہا۔۔۔۔اور پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا😊😮😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain