❤میں ہنس کے چلوں کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
Happy birthday to you ..
سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا ..
Thnx Dasht Always be happy bro Ameen
Wishing uh a very very happy birthday to some one from the core of mah heart of 4 chamber's.. May Allah give uh a lot of Happiness .. many maany Congratulations ..
May Allah full fill all ur dreams nd hope .. May ur life become a garden of heaven.. Stay bless Ameen sum ameen ..
Regard; Naina Bukhari







""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
سب ہوتا ہے تیرے بغیر
بس گزارا نہیں ہوتا
جان
کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتاہے
😢😢
Good night
ایک شخص آیا تھا میرے حصے میں!!!
پھر کوئی اور اسکے حصے میں اگیا
نہیں جی پایا میں زندگی کو
تیرا لاڈلا تھک گیا ماں
Syyed_writes ✍️

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو
چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے
💔💔
😏😏🙄
وہ کم سخن، وہ کم ادا
وہ بےوفا، اچھا لگا
جب بھی ملا، روٹھا ہوا
جب بھی ملا، اچھا لگا
وہ ظلم میں مائل بہت
وہ جبر کا قائل بہت
اس کا ستم، ہر اک ستم
مجھ کو سدا، اچھا لگا
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایا
اس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain