: ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻧﻤــﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﭘﺘﮭـــﺮ
ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮕﺮ جواب نہیں
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم ،
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی تھی🔥
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو

فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ اپنا آپ لٹا کر بھی
فرض کرو کوئ مکر ہی جاۓ قسم اٹھا کر بھی💔
کیسی کو اتنا نہ ستاو کے وہ زندگی کی بازی ہار جاے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ھے کبھی کبھی پکے مکان بھی
کیسی کو اتنا نہ ستاو کے وہ زندگی کی بازی ہار جاے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ھے کبھی کبھی پکے مکان بھی
اس نے یوں ھی کھا تھا___ میرے ھو...
ھم کسی اور کے___ھوۓ ھی نھیں...!!!
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*

وہ شخص اب بھی آوارگی میں رہتا ہے ۔۔
ہم نے تو سنا تھا لوگ سدھر جاتے ہیں بچھڑنے کے بعد ۔۔
اس سے کہنا ثبوت اب پختہ کرے ۔۔
بات اب خدا تک جا پہنچی ہے ۔۔
علی ورإٹس ۔۔
جانے کس عمر میں جاٸے گی عادت اپنی ؟؟
روٹھنا اُس سے تو اُلجھتے اُوروں سے رہنا ۔۔
Ali write's
👣ﺑﮩﺖ ﭼﮭﺎﻟﮯﺗﮭﮯﺍﺳﮑﮯﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
🔥🔥ﮐﻢ ﺑﺨﺖ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻼ ﮨﻮﮔﺎ

الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا۔
ابتدا جہاں کی جواب ہر سوال کا۔
اگر میں قہقے نہ لگاؤں تو
میرے سینے سے رونے کی آواز آنے لگے
محبت بھی ٹھنڈ کی طرح ہے
لگ جائے تو بیمار کر دیتی ہے
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے
محسن
کچھ محبتیں بھی بہت اذیت ناک ہوتی ہیں
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں
سرِورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہوگئی تھی
🍁💕
میری زندگی کا قصہّ تمام آپ ہو ابّو
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو۔۔۔
Love uh baba jaan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain