میں ھوں سادات کی بیٹی
نہ لونگی پیار صدقے میں
۔۔۔۔۔Naina
لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں
محبت ضدی ہے ... آخری سانس ... آخری دھڑکن ... آخری پل ... تک انتظار کر سکتی ہے ... اور کبھی کبھی اس کے بعد بھی
🖤
تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت
ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتا تھا
Bilal janii 😘😘😘😘😍
تو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے
تو بتائے گا مجھے عشق کیا ہے؟
جانے دے
نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی میں نے ،
ھر راہ میں تجھے ڈھونڈھا بہت ھے____❤
ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اتنا کافی ھے یا پھر سارا خواب سناؤں
ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻋﺮﯼ کا شہزادہ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ کی شہزادی ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺮﻭتا ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﭘﮧ ﺭﺍﺝ ﮐﺮتی ﮨﮯ
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!!
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے.



اپنی جان بھی وار دو نذرانہ میں
کوئی مانگے جو مجھ سے میرے بلال کا صدقہ
🖤



مجھے ہمیشہ اپنی پرانی چیزوں سے محبت رہی ہے۔مجھے نئی چیزوں کے رنگ میں ڈهلنا نہیں آتا۔۔میری دعائیں خاموش سی ہوتی ہیں۔۔
مجھے اپنی کیفیات کو الفاظ میں اتارنا نہیں آتا۔۔سب سمجھتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا مجھے کسی کو کچھ بتانا نہیں آتا۔۔جو دل میں ٹھر جاتا ہے میرے اسے میں اپنے حافظے میں بسا لیتی ہوں۔۔مجھے کوئی بھی تعلق دل سے توڑنا نہیں آتا۔میری خوداری کو آپ انا سمجھ سکتے ہیں۔۔لیکن معذرت !! مجھے خدا کے سوا کسی کے سامنے جھکنا نہیں

جو رشتے تمہیں تکلیف دیں اُن سے دوری اختیار کر لو
وہ خود لوٹ آئیں گے،
مگر اس وقت جب تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے۔۔
کیوں کہ وہ تمہاری قدر سے
پچھتاوے سے لوٹتے ہیں۔
"جس کی دی ہوئی تکلیف سے تم آج رو رھے ھو"
وہ کل تمہارے پچھتاوے سے روئے گا۔
مکا فا ت عمل
(شیخ عبدالقادر جیلانی)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain