_`وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تو پھر`_
_`میں نے سارا اسی کو دے دیا`_♥️🎀🦋
|•🦋 ہر سال ہی آتا ہے یہ اک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا ♥️•|
اگر کسی ٹوٹی ہوئی
عورت نے آکر
تمھارے کندھے پر سر رکھ
دیا ہو کبھی چپ چاپ
تو بے جھجک بتانا
سب کو
کہ دنیا کے سب سے
قابل اعتبار مرد ہو تم ♥️
سنـو مـیری آنـکھیں خــریــدو گے؟
میں نے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے..................🍁🖤
*تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ* 🥺
*آؤ دیکھو نہ کبھی یار ہمارا چہرہ* 😊
*ہم سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا تھا اک دن*🥹
*کتنا ملتا ہے نہ مجھ سے یہ تمہارا چہرہ*🫠🥺
💞💞 الوداع نومبر💞💞
مجھے نومبر کے جانے کا دکھ بھی ہے،
مجھے دسمبر کے آنے پر خوشی بھی ہے،
مجھے پسند بھی ہیں، نومبر کی ہلکی بارشیں،
مجھے پسند ہیں، نومبر کی ہلکی سرد راتیں،
میرے تنہا کمرے میں، نامکمل شاعری کےصفحات،
چائے کے ہر گھونٹ میں تیری خواہش کی حسرت،
چائے کے دوسرے کپ میں ٹھنڈی ہوتی چائے،
میری مایوسی کو ہمیشہ نٸی ترتیب دیتی ہے...♥️🦋
❣️
*_اک دن ہم بھی الوداع کہیں دینگے نومبر کی طرح_*
*_پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں۔_*
*`الــّۡـّۡـوداع نــّۡـومـّۡـبــّۡـّۡـر۔۔"Ξ ⤹⁶⁷⁸🌸🥹⛱️`*
"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا،
دَرد دِل میں ہِی رکھو گے تو مَر جاؤ گے
*تجھ کو جانے کی اجازت ہے مگر تیرے سوا مسکرانے کا میرے پاس سبب کوئی نہیں🖤😕💔*
*سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ*
*اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!*🙃
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا
پھر ایک روز اس نے کہا ؛ آپ خوش رہیں !!
🥀🥺💔
*کہتے ہیں کہ سب سے دردناک روانگی* 🖤🥺
*اُس شخص کی ہے* 💯🍂
*جو میرے پاس سے تو چلا گیا*🥺💯
*لیکن میرے اندر سے نہ جا سکا*🫀🥺💯
وہ میرے بعد جو پچھتائے اگر،
میرے بعد بھلا کیا غرض مجھے.....💔🙂🫶🏻
*_میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے_*
*_میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے_*
🩵😢
اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے...!!🌸
پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں♥️.
*محبت تو محبت ہـے..*
*یہ کرنی تو نہیں پـڑتی!!*
*یہ اکثر ہو ہی جاتی ہـے..!!*
*مگر ہوتی تو اندھی ہـے..* 🙂
*کہاں کچھ دیکھ پاتی ہـے!!*
*کبھی بے درد لوگوں سـے..* 🥹
*کبھی بے قدر لوگوں سـے..*
*کبھی بے حس لوگوں سـے..* 💔🥹
*کبھی بے قول لوگوں سـے..*
*یہ اکثر ہو بھی جاتی ہـے.!!*
*بہت بے مول لوگو سـے.🥹🌸.*
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اِس میں آتے ہیں🌸🥹🫶🏻
تمہارا روٹھنا تمہید تھی افسانۂ غم کی
زمانہ ہو گیا ہم سے مزاج دل نہیں ملتا۔۔۔🥹🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain